"مشرقی جرمنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:جرمنی میں 1990ء کی تحلیلات+زمرہ:سابق اشتراکی جمہوریتیں |
م خودکار: خودکار درستی املا ← خود مختار؛ تزئینی تبدیلیاں |
||
سطر 2:
''عوامی جمہوریہ جرمنی'' یا ''جرمن عوامی جمہوریہ'' ([[جرمنی|جرمن]]: Deutsche Demokratische Republik، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: German Democratic Republic) جو عام طور پر مشرقی جرمنی کے نام سے معروف ہے، ایک اشتراکی جمہوریہ تھی جو [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد [[سوویت اتحاد]] کے زیر قبضہ جرمن علاقوں پر قائم کی گئی۔ جرمن عوامی جمہوریہ 7 اکتوبر 1949ء سے 3 اکتوبر 1990ء کو [[جرمن اتحاد مکرر]] (German Reunification) یعنی متحدہ جرمنی کے دوبارہ قیام تک موجود رہی، اپنے دور میں مشرقی جرمنی سوویت اتحاد کی جانب جھکاؤ رکھنے والے [[مشرقی یورپ]] کی اقوام کے [[مشرقی اتحاد]] (انگریزی: Eastern Bloc) اور [[وارسا معاہدہ|وارسا معاہدے]] (انگریزی: Warsaw Pact) کا رکن اور سوویت اتحاد کا قریبی اتحادی تھا۔
[[1955ء]] میں سوویت اتحاد نے اعلان کیا کہ مشرقی جرمنی مکمل طور پر خود
[[9 نومبر]] [[1989ء]] کو [[دیوار برلن]] کے ابتدائی حصوں کے کھلنے کے بعد [[18 مارچ]] [[1990ء]] کو مشرقی جرمنی میں نئے انتخابات منعقد ہوئے اور زیر اقتدار [[سوشلسٹ یونٹی پارٹی جرمنی]] پارلیمان (Volkskammer) میں اپنی اکثریت سے محروم ہو گئی۔ [[23 اگست]] [[1990ء]] کو پارلیمان نے قبل از جنگ عظیم کی پانچ ریاستوں کو از سر نو تشکیل دیا (جنہیں [[1952ء]] میں تحلیل کر دیا گیا تھا) اور بعد ازاں [[3 اکتوبر]] [[1990ء]] کو [[مغربی جرمنی|وفاقی جمہوریہ جرمنی]] (مغربی جرمنی) کے ساتھ اتحاد کر لیا۔ اس اتحاد مکرر کے نتیجے میں جرمنی ایک مرتبہ پھر متحدہ شکل میں دنیا کے نقشے پر ابھرا۔
سطر 12:
* [[سرد جنگ]]
[[زمرہ:مشرقی جرمنی| ]]
[[زمرہ:1949ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:اشتمالی ریاستیں]]
|