"معدن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافی مواد
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور
سطر 3:
'''معدن''' {{دیگر نام|انگریزی=Mineral}} ایک [[ٹھوس]] [[کیمیائی شے|کیمیائی مادے]] کا نام ہے جو [[حیاتی جغرافیائی کیمیاء]] (Biogeochemistry) کے عوامل سے تشکیل پاتا ہے جس میں [[تجریبی صیغہ]] کے خصائص موجود ہوتے ہیں۔
 
ایک معدن قدرتی طور پر ظاہر ہونے والی وہ نامیاتی اور غیر نامیاتی مادے ہے جس کی ایٹمی ساخت منظم ہوتی ہے اور ایک مقررہ کیمیاوی ترکیب اور طبعی خصوصیات کی حامل ہوتی ہے۔ ایک معدن دو یا دو سے زائد عناصر سے مل کر بنتا ہے لیکن کبھی کبھی ایک ہی عنصر کی معدنیات جیسے سلفر، تانبہ، چاندی، سونا، گریفائٹ وغیرہ بھی پائی جاتی ہے۔ گرچہ زمین کو بنانے والی معدنیات کی تعداد محدود ہے لیکن وہ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر مختلف اقسام کی معدنیات بنالیتی ہیں۔ قشرارض میں قریب دوہزار قسم کی معدنیات کی شناخت کی گئی ہے۔ تمام معدنیات کا بنیادی منبع زمین کے اندر کا گرم میگما ہے۔ کوئلہ، پٹرول،پٹرول اور قدرتی گیس جیسی معدنیات نامیاتی مادے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=http://ncert.nic.in/textbook/pdf/kugy205.pdf|title=ارضی ہیئتیں|date=|accessdate=23/6/2019|website=National Council of Educational Research and Training|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
== بیرونی روابط ==