"مسجد مہابت خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 20:
|minaret_height=
}}
 
[[پشاور]] کی یہ مشہور اور قدیم ترین [[مسجد]] [[1670ء]] میں [[کابل]] کے [[گورنر]] مہابت خان نے [[بادشاہی مسجد|شاہی مسجد]] [[لاہور]] کی طرز پر تعمیر کروائی اور اسی کے نام سے منسوب ہے ۔
 
سطر 27 ⟵ 26:
اس کا صحن 35 میٹر لمبا اور تقریباً 30 میٹر چوڑا ہے۔ صحن کے درمیان میں ایک بہت بڑا حوض ہے۔ مسجد کی دیواروں اور گنبدوں کاشی کاری کے علاوہ نقش نگاری اور مرقع نگاری سے مزین کیا گیا ہے۔ [[مسجد]] کے 34 میٹر بلند و بالا میناروں کے درمیان 6 چھوٹے چھوٹے [[مینار]] بھی ہیں۔ اس کی چھت پر کل 7 [[گنبد]] تعمیر کیے گئے ہیں جن میں 3 [[گنبد]] کافی بڑے ہیں۔
 
[[زمرہ:1630ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات]]
[[زمرہ:اسلامی معماری]]
[[زمرہ:پاکستان کی مساجد]]
سطر 32:
[[زمرہ:پشاور کی تاریخی عمارات]]
[[زمرہ:پشاور کی مساجد]]
[[زمرہ:گنبد والی مذہبی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:مغلیہ طرز تعمیر]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1630ء کی تاسیسات]]