"اوینجرز : ایج آف الٹران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 62:
اسٹارک اور بینر اس مصنوری روبوٹ میں جارویس کا مصنوعی زہانت کا پروگرام اپلوڈ کردیتے ہیں جو انٹرنیٹ کے اندر محفوظ ہوتا ہے۔ لیکن اس بات پراوینجرز کے درمیان جھگڑا ہوجاتا ہے کہ کہیں اسٹارک الٹران والی غلطی دوبارہ تو نہیں کررہا ۔ اس جھگڑے کے دوران تھور آکر اپنے ہتھوڑے کی بجلئ سے مصنوعی روبوٹ میں جان ڈال دیتا ہے۔ تھور بتاتا ہے کہ اس نے جو خواب دیکھا تھا اس کے مطابق اس روبوٹ (وژن) کے سر میں لگا اسٹون مائنٖڈ اسٹون ہے ، جو ان چھ انفینٹی اسٹونز میں سے ایک ہے ، جو کائنات میں سب سے طاقتور چیز ہیں، یہ روبوٹ وژن اور وانڈا میکسمفس اوینجرز کے ساتھ مل کر سکوویہ جاتے ہیں ، جہاں الٹران وائببرینئم سے ایک مشین بناتا ہے اور اس سے دارالحکومت شہر کے ایک بڑے حصے کو آسمان کی طرف اٹھالیتا ہے ۔ اور اس کا ارادہ یہ ہوتا ہے کہ شہر کے اس حصے کو بلندے سے زمین پر گرایا جائے گا تو زمین پر شہاب ثاقب گرنے جیسی تباہی آئے گی، اور تمام انسان ناپید ہوجائیں گے۔ بینر رومانوف کو بچاتا ہے۔ جو جنگ کے لئے ہلک کو تیار کرتی ہے۔ اوینجرز الٹرن کی فوج سے لڑ تے ہیں جبکہ فوری طور پر شہریوں کو نکالنے کے لئے ماریہ ہل ، جیمز روڈس اور شیلڈ ایجنٹوں کے ہیلی کیریئر پہنچ جاتے ہیں۔ اس دوران بارٹن کو بچات ےہوئے پیٹرو کی موت ہوجاتی ہے ، اور انتقام لینے کے لیے وانڈا الٹراون کو مارنے کے لیے اس جگہ کو چھوڑدیتی ہے ، جہاں اسے مشین کی حفاظت کے لیے کھڑا کیا ہوتا ہے۔ جس سے ڈرون روبوٹ اس مشین تک پہنچ جاتے ہیں ، شہر گرنے لگتا ہے لیکن اسٹارک اور تھور مشین کو اوورلوڈ کرتے ہیں اور اس کو ٹکڑوں میں بکھیر دیتے ہیں۔ بعد میں، میں ہلک، یہ سوچ کر کہ اس کی وجہ سے رومانوف کو خطرے میں نہیں ڈال سکتا وہ وہاں سے Quinjet جہاز میں روانہ ہوجاتاہے (اس سے آگے ہلک کی کہانی فلم [[تھور ریگنوروک]] میں بیان کی گئی ہے)، وژن اور الٹران کا سامنا ہوتا ہے اور وژن الٹران کے آخری باقی جسم کو بھی ختم کر دیتا ہے۔
 
بعدازاں ، اونجرز نک فیوری، ماریہ ہل ، ہیلن چو اور سیلوگ کی زیر نگرانی ایک نیا اڈہ قائم کرتے ہیں۔ تھور ان قوتوں کے بارے میں مزید جاننے کے لئے اسگارڈ واپس چلا جاتا ہے۔ چونکہ اسٹارک کے اوینجر چھوڑچھوڑنے کا فیصلہ دیتاکرتا ہے اور بارٹن اپنی بیوی بچوں کے ساتھ رہنے کے لیے ریٹائر ہوجاتا ہے۔ راجرز اور رومانوف نئے ایونجرز یعنی روڈس ، وژن ، سام ولسن اور وانڈا کو تربیت دینے کی تیاری کر نے لگتے ہیں۔
 
فلم کی آخری مناظرمیں ، تھانوس ، اپنے پیادوں کی ناکامی سے غیر مطمئن ہو کر ایک دستانہ تیار کرتا ہے اور خود انفینٹی اسٹونز کو حاصل کرنے کا عہد کرتا ہے۔