"غلام سرور لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
±زمرہ, درستی املا, ± اندرونی ربط/روابط
←‏ملازمت: غیر ضروری مواد کا اخراج
سطر 5:
 
=== ملازمت ===
زِندگی کا ابتدائی حصہ ملازمت میں بھی گزارا۔ اولاً سردار بھگوان سنگھ، رئیس [[لاہور]] اور جاگیردار فتح گڑھ، [[چونیاں]] کی جائداد کے مہتمم بھی رہے۔ پھر [[کنہیا لال ہندی|رائے بہادر کنہیا لال ہندی]] (ایگزیکٹو انجنئیر [[لاہور|لاہور ڈویژن]]) نے آپ کو اپنے محکمے میں ایک معقول مشاہرے پر ملازمت دِلوا دی تھی۔ [[کنہیا لال ہندی|رائے بہادر کنہیا لال ہندی]] مفتی صاحب کے تلامذہ میں سے تھا۔ تھوڑے ہی عرصے کے بعد مفتی صاحب نے یہ ملازمت ترک کردی۔
 
== مزاج و طبیعت ==