"اسراع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
 
== اوسط اسراع ==
کسی جسم کا وقت کے کسی دورانیے میں اوسط اسراع اس کے سمتار میں تبدیلی کی شرح <math>( \Delta \mathbf{v})</math> کو وقت کے دورانیے <math>( \Delta \mathbf{t})</math> کے دورانیے پر تقسیم کر کے حاصل کیا جاتا ہے۔ ریاضیاتی طور پر
 
:<math>\bar{\mathbf{a}} = \frac{\Delta \mathbf{v}}{\Delta t}.</math>