"محمد علی جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
 
== وفات اور تدفین ==
[[یروشلم میں محمد علی جوہر کا مقبرہ۔|Fileفائل:Grave of Moulana Mohammad Ali Johar.jpg|thumbتصغیر|right|250pxیروشلم میں محمد علی جوہر کا مقبرہ۔]]
 
آپ جنوری [[1931ء]] میں [[گول میز کانفرنس]] میں شرکت کی غرض سے [[انگلستان]] گئے۔ یہاں آپ نے آزادیء وطن کا مطالبہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر تم انگریز میرے ملک کو آزاد نہ کرو گے تو میں واپس نہیں جاؤں گا اور تمہیں میری قبر بھی یہیں بنانا ہوگی۔ اس کے کچھ عرصہ بعد آپ نے [[لندن]] میں انتقال فرمایا۔ تدفین کی غرض سے نعش [[بیت المقدس]] لے جائی گئی۔