"نویاتی معمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:NAVIYATI MUAMIL.png|thumb|320px|ایک نویاتی معمل کا لکیری خاکہ جس میں اس کے بنیادی حصے اور ان کا آپس میں ربط ظاہر کیا گیا ہے؛ ان حصوں کے کام کے بارے میں مزید تفصیل مضمون میں درج ہے۔]]
نویاتی معمل (nuclear reactor) ایک ایسی [[اختراع]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[نویاتی زنجیری تعامل|نویاتی زنجیری تعامل (nuclear chain reaction)]] کو پیدا کرتا ہے اور پھر اس کو قابل تضبیط انداز میں قائم رکھتا۔ بنیادی طور پر ایک نویاتی معمل انتہائی سادہ طریقۂ کار پر کام کرتا ہے اور فی الحقیقت تمام تر تابکار اور مضر صحت مواد استعمال کرنے کے باوجود مقصد محض [[بھاپ]] پیدا کرنا ہوتا ہے تاکہ اس بھاپ کو [[دباؤ]] کے تحت [[عنفہ|عنفہ (turbine)]] کے پنکھوں پر مار کر [[برقی مولّد]] (electric generator) چلایا جاسکے جو [[بجلی]] پیدا کرتا ہے۔