"ضلع بلڈھانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← کر دیا، ہو گئی، ہو گیا، اور
سطر 4:
== تاریخ ==
بلدھانہ اور [[بیرار ریاست]] ]]مہابھارت]] میں مذکور [[ودربھ]] سلطنت کا حصہ تھے۔ [[اشوک اعظم]] (272-231) ق م میں بیرار [[موریا]] سلطنت کا حصہ بن گیا۔ دوسری صدی قبل مسیح سے 2ء تک بیرار [[ستیہ واہن سلطنت]] کا حصہ رہا پھر 3ء تا 6ء صدی میں [[واکاٹک سلطنت]]، 6ء تا 8ء صدی میں [[چالوکیہ سلطنت]]، 8ء تا 10ء صدی میں [[راشٹر کوٹ سلطنت]]، 10ء تا 12ء صدی میں پحر چالوکیہ سلطنت اور 12ء تا 14ء صدی میں [[دولت آباد]] کا حصہ رہا جسے دیو گری بھی کہتے ہیں۔
14ویں صدی میں [[علاء الدین خلجی]] نے علاقہ پر حملہ کر کے اسے اپنی سلطنت میں ملا لیا اور یوں بیرار [[دہلی سلطنت]] کا حصہ بنا اور یہاں مسلم حکومت شروع ہوگئی۔ہو گئی۔ 14ویں صدی کے نصف میں دہلی س؛طنت سے الگ ہو کر [[بہمنی سلطنت]] بنی اور بیرار اس کا حصہ ہوگیا۔ہو گیا۔ 15ویں صدی میں بہمنی سلطنت بھی کئی ٹکروں میں بکھر گئی اور بیرار [[احمد نگر]] سے چلنے والی سلطنت [[احمد نگر سلطنت]] کے حصہ میں آیا۔ نظام شاہی سلطنت نے بیرار کو 1595ء میں [[مغلیہ سلطنت]] میں ملا دیا۔ 18ویں صدی میں جب مغل سلطنت کچھ کمزور پڑنے لگی تو [[نطام الملک آصف جاہ اول]] نے پورے علاقہ کو آزاد ریاست میں تبدیل کردیاکر دیا اور 1724ء میں بحیثیت آزاد ریاست اپنی سلطنت کا حصہ بنا لیا۔
1853ء میں پورا ضلع [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے حصہ میں آگیا۔ بیرار کو مشرقی اور مگربی بیرار میں تقسیم کیا گیا۔ 1903ء میں نظام حیدراباد نے برطانوی حکومت کو بیرار دے دیا اور اس طرح بیرار مرکزی ریاست بن گئی۔ 1950ء میں یہ [[مدھیہ پردیش]] کا حصہ بنا جس کا دارالخلافت ناگپور تھا۔ 1956ء میں ودربھ کے دیگر مراٹھی بھاشی علاقوں کی طرح بیرار بھی
 
سطر 10:
 
== زبانیں ==
[[بھارت میں مردم شماری، 2011ء]] کے مطابق علاقہ کے 78.67% افراد [[مراٹھی زبان]] بولتے ہیں جبکہ 10.99% [[اردو]]، 7.43% [[ہندی]]، 0.89% [[بھیلی زبان]]، 0.59%% [[تیلگو زبان]]، اور 0.42% لوگ [[کوکنی زبان]] بحیثیت مادری زبان بولتے ہیں۔
{{موضوعات مہاراشٹر}}