"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
== تاریخ ==
1920ء میں علی گڑھ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بنیاد رکھی گئی۔ اس کے بانیین میں [[مولانا محمود حسن دیوبندی]]، [[محمد علی جوہر]]، [[حکیم اجمل خان]]، [[ڈاکٹر مختار احمد انصاری]]، [[عبد المجید خواجہ]] اور [[ذاکر حسین (سیاست دان)|ذاکر حسین]] ہیں۔ ان حضرات کا خواب ایک اینے تعلیمی ادارہ کا قیام تھا جہاں اکثریت کے جذبے کا احترام کیا جائے اور اخلاق عالیہ کا مظاہرہ کیا جائے۔
 
[[زمرہ:جامعہ ملیہ اسلامیہ|جامعہ ملیہ اسلامیہ]]