"ڈہلیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:نباتاتیہ جنوبی امریکا
م اس پھولدار پودے کا سائنسی نام "ڈہلیا پائنیٹا'' ہے۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:DahliaDahlstarSunsetPink.jpg|تصغیر|بائیں|ڈہلیا کا پھول]]
'''ڈہلیا''' ( Dahlia pinata) بڑے، کئی [[رنگ]]وں اور نمونوں اور خوبصورت [[پھول]]وں والے سدا بہار جھاڑی دار پودے کا نام ہے۔ اس میں پھول دسمبر سے لے کر [[اگست]] تک کھلتے رہتے ہیں اور ایک پھول کئی [[دن]] کھلا رہتا ہے۔
 
اس [[پھول]] کا اصل وطن [[میکسیکو]] ہے۔ ہسپانوی مہم جوؤں نے 15 ویں صدی ميں اسے میکسیکو کے پہاڑی علاقوں میں دیکھا۔ [[میکسیکو]] کا یہ قومی پھول ہے۔ 1872 میں ایک پودا میکسیکو سے [[نیدرلینڈز|نیدرلینڈ]] پہنچا اس پودے سے ہی اس کی باقی اقسام بنائی گئیں۔ انگریز اسے برصغیر لے آئے۔