"رؤف پاریکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
'''رؤف پاریکھ''' ایک اردو فرہنگ نویس، ماہر لسانیات، <ref>{{cite news |title=WORD For word: Arabic words in English |url=http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=story_2-11-2003_pg3_7 |work=[[Daily Times (Pakistan)]] |date=2 نومبر 2003 |accessdate=10 نومبر 2011| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225123445/https://dailytimes.com.pk/?page=story_2-11-2003_pg3_7%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref> مزاح نگار اور کالم نگار ہیں۔ وہ [[26 اگست]]، [[1958ء]] کو [[کراچی]] میں پیدا ہوئے، پاریکھ صاحب نے کراچی میں تعلیم حاصل کی۔ [[جامعہ کراچی]] سے [[اردو]] میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کرنے کے بعد انہوں نے [[2003ء]] سے [[2007ء]] تک اردو ڈکشنری بورڈ کراچی کے لیے بطور مدیرِ اعلٰی <ref>{{cite news |title=New volume of Urdu dictionary |url=http://www.gulf-times.com/site/topics/printArticle.asp?cu_no=2&item_no=43567&version=1&template_id=41&parent_id=23 |work=http://dawn.com/2005/07/06/local12.htm [[Gulf Times]] |date=7 جولائی 2005 |accessdate=10 نومبر 2011| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225123443/https://www.gulf-times.com/error | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref> کام کیا۔ اب وہ جامعہ کراچی میں اردو کی تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں اور [[ڈان|روزنامہ ڈان]] میں ہفتہ وار ادبی کالم لکھتے ہیں۔<ref>[http://www.dawn.com/authors/418/rauf-parekh News stories for Rauf Parekh - DAWN.COM<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
==تصانیف==
 
تحقیقی مقالہ جات، مزاحیہ مضامین اور تنقیدی تحریروں کے علاوہ وہ بیس کتابوں کے مصنف ہونے کا بھی اعزاز رکھتے ہیں جن میں
#اُردو لغت (جلد 19، 20 اور 21)،
#اُردو لغت نویسی،
#دی اوکسفرڈ اردو-انگریزی ڈکشنری اور
#عصری ادب اور سماجی رجحانات قابلِ ذکر ہیں
 
== حوالہ جات ==