"ڈیسی قوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Fb page link
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26:
=== القابات: ===
علاقہ ، زبان اور لہجے کی بنیاد پر اس قوم کے لیے مختلف الفاظ و القابات زیرِاستعمال ہیں۔ جیسا کہ دیسی ، دیشی ، ڈیسی، ڈھیسی اور بدیسی ۔ اور اس قوم کے افراد عمومی طور پر اپنے نام کے ساتھ سابقہ/لاحقہ کے طور پر’’ ملک ‘‘ اور ’’خان ‘‘ کا اضافہ کرتے ہیں جبکہ ساہیوال، فیصل آباد ، بہاولنگر و گردونواح میں بسنے والے اس برادری کے لوگ اپنے نام کے ساتھ ’’ [[چودھری|چوہدری]] ‘‘ لگاتے ہیں اور میانوالی ، خوشاب میں آباد برادری ’’ میاں‘‘ کا سابقہ استعمال کرتے ہیں۔
 
<nowiki>============================================================================================================================</nowiki>
 
یہ صفحہ [https://www.facebook.com/abbass.azhar اظہر عباس ڈیسی] کی طرف سے تخلیق کیا گیا.
 
[[زمرہ:جاٹ قبائل]]