"نویاتی معمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
===محض ایندھن===
جوہری یا ایٹمی بجلی گھر وغیرہ کے نام سے [[جوہر]]ی [[توانائی]] کا جو تصور پیوست ہو چکا ہے اصل میں بجلی کی پیداوار سے اس کا کوئی خاص تعلق نہیں اور [[کوئلہ]] یا کوئی اور [[حیاتیاتی]] ایندھن یا [[پن چکی]] وغیرہ استعمال کر کے چلائے جانے والے عام بجلی گھر کی طرح جوہری بجلی گھر بھی بالکل ویسے ہی کام کرتا ہے۔ دونوں ہی اقسام کے بجلی گھر یا باالفاظ دیگر [[معمل|معملین (reactors)]] پانی کو گرم کر کے بھاپ تیار کرتے ہیں جس سے [[برقی مولّد]] چلا کر بجلی بنائی جاتی ہے اور فرق صرف پانی گرم کرنے کے لیے استعمال کیئے جانے والے ایندھن کا ہوتا ہے۔
===نویاتی انشقاق===
* {{اس}} [[نویاتی انشقاق]]
نویاتی انشقاق (nuclear fussion) کے وقت جب [[جوہر|جواہر]] کے [[جوہری نویہ|نوات (nuclei)]] شق ہوتے ہیں تو چھوٹے جواہر میں ٹوٹنے کے ساتھ ہی ساتھ ان سے توانائی بھی خارج ہوتی ہے اور اسی توانائی کو جوہری توانائی کہا جاتا ہے جو کہ [[حفری ایندھن|حفری ایندھن (fossil fule)]] کی حرارتی توانائی کی طرح پانی ابالنے کے مقصد میں لگائی جاسکتی ہے۔