"ڈنکرک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
Dunkirk
 
شمالی [[فرانس]] میں، پیرس سے تقریباتقریباً 150 میل دور بجانب شمال مغرب، ردو بار [[انگلستان]] پر ایک بندرگاہ۔ مئی 1940ء میں یہاں [[جرمنی|جرمن]] اور اتحادی فوجوں کے درمیان تاریخی جنگ ہوئی۔ اور اتحادیوں کو افراتفری کے عالم میں انگلستان کی طرف پسپا ہونا پڑا۔ اگرچہ اتحادی سامان جنگ نہ بچا سکے تاہم وہ اپنے تین لاکھ سپاہی بچا کر لے جانے میں کامیاب ہو گئے۔ اس وقت سے یہ لفظ محاورۃ استعمال ہونے لگا ہے اور اس کا مفہوم کوئی ایسی پوزیشن کھودینے سے ہوتا ہے جہاں بچاؤ کی کوئی صورت ممکن نہ ہو۔
 
== نگار خانہ ==