خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب User1267183728390127891247 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,868 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:37، 6 فروری 2020ء (م ع و)

[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities

ترمیم

Hello,

As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.

An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:

  • Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
  • India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
  • Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
  • Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
  • Live interpretation is being provided in Hindi.
  • Please register using this form

For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.

Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں

ترمیم

محترم User1267183728390127891247،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

التماس

ترمیم

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ تیمور صاحب! آپ کو بالآخر کس چیز سے پریشانی ہے؟ آپ کہاں سے تعلق رکھتے ہیں؟ کیا آپ اوڈیشا سے ہیں؟ میں اوڈیشا سے ہوں، اس لیے وہاں پر کون سے لفظ کو کس طرح لکھا جاتا ہے، اس سے زیادہ واقف ہوں! صفحہ بھوبنیشور کو آپ نے بھونیشور کی طرف منتقل کیا، جو کہ درست و رائج تلفظ و رسم الخط سے ہٹ کر ہے، اگر اس سے آپ کے ایگو کو ٹھیس پہنچی ہو تو معافی چاہتا ہوں؛ ورنہ کوئی ہٹ دھرمی نہیں تھی کہ میں نے جو لکھا وہی آخری لکیر ہے اور آپ کے صفحہ صارف پر جو ترمیم کی یا جو کچھ خلاصۂ ترمیم میں لکھا ہے وہ حقیقت تھی، آپ کو تکلیف پہنچی تو میں آپ سے مڈبھیڑ نہیں کرنا چاہتا! اب آپ کو پسند نہیں تو میں کیا کر سکتا ہوں، ویسے اردو ویکیپیڈیا نہ تو میری ملکیت ہے اور نہ آپ کی، یہاں ہم سب کو مل کر کام کرنا چاہیے تعصب و تنگ نظری کا چشمہ نکال کر Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:25، 22 دسمبر 2021ء (م ع و)

@Khaatir: وعلیکم سلام! آپ کے پیغام کے لئے شکریہ۔آپ یقین کریں میرا ایسا کوئی مقصد نہیں۔ میں اڑیسہ سے تعلق نہیں رکھتا لیکن در اصل میں دنیا بھر کے جگہوں اور علاقہ جات کے نام صحیح کرنے میں مصروف تھا۔ جی آپ کی بات بالکل درست ہو گی کے بھونیشور کا مقامی تلفظ بھوبنیشور کے برابر ہو گا، لیکن اردو میں کئی علاقہ جات کے ہجے دیوناگری یا مقامی رسم الخط کے متوازی نہیں ہوتے۔ مثلاً ہندی میں کہا جاتا ہے "دِلّی" لیکن اردو میں "دہلی" کہا جاتا ہے، اسی طرح تلنگانہ کے مقامی ہجے کو اگر نقل حرف کیا جائے تو "تیلنگاڑنا" لکھا جائے۔ بی بی سی اردو میں بھی مزید اس شہر کو بھونیشور لکھا گیا ہے۔ میں دلی طور سے معذرت کرتا ہوں اگر آپ کو کسی طرح سے بھی کچھ برا لگا لیکن میرے کچھ ایسے ارادہ نہیں تھا۔
-تیمور احمد(پیغام بھیجئے؟) 16:38، 22 دسمبر 2021ء (م ع و)
@Khaatir: میں مزید کہنا چاہتا ہوں کہ میں نے اس صفحے کا تاریخچہ نہیں پڑھا تھا، میں نے اپنی جلدبازی میں صفحے کو منتقل کر دیا تھا۔ اگر مجھے اس بات کا علم ہوتا کے آپ کو یا کسی دوسرے صارف کو میرے اس ترمیم پر اعتراض ہوتا تو میں بالکل صفحے کے تبادلہ خیال پر پہلے آپ کی رائے کا طلب گار ہوتا۔
-تیمور احمد(پیغام بھیجئے؟) 16:57، 22 دسمبر 2021ء (م ع و)
شکریہ! میرا جواب دینے کے لیے @تیمور احمد اوڈیشا میں علماء و اردو داں طبقہ بھوبنیشور ہی لکھتے ہیں، میں دار العلوم دیوبند میں زیر تعلیم ہوں، بیس سال سے مختلف مدارس میں زیر تعلیم رہا ہوں، اوڈیشا سے متعلق چیزیں بھی اردو ویکیپیڈیا پر میرا خاص موضوع ہیں، آپ میرا صارف صفحہ اور اور اور تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔

2010ء کے بعد Orissa (اڑیسہ) کا نام بدل کر Odisha کر دیا گیا، جس کے بعد سے علماء و دانشوران کے نزدیک مختلف طریقوں سے لکھا جاتا ہے، جیسے: اڈیشہ، اوڈیشا، اڈیشا

اس لیے آپ اوڈیشا سے متعلق چیزوں کے بارے میں مطمئن رہیں، آپ ویکیپیڈیا پر میرا کام دیکھیں اور خامیوں سے آگاہ اور حوصلہ افزائی فرمائیں! شکریہ!! Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:28، 22 دسمبر 2021ء (م ع و)

اوڈیشا کے کس لفظ کو کس طرح لکھا جاتا ہے؛ اس کا اندازہ میرے خیال سے اوڈیشا کے اردو داں طبقہ پر چھوڑنا چاہیے، نیوز اور اخبارات و رسائل میں تو وہی چھپے گا جو مضمون نگار و کالم نگار وغیرہ لکھیں، سب کی اپنی اپنی مختلف رائے و خیالات ہوتے ہیں۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:33، 22 دسمبر 2021ء (م ع و)