"مسٹر بین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
یہ سلسلہ جسمانی کامیڈی اداکاروں جیسے جیک تاٹی اور ابتدائی خاموش فلموں سے متاثر ہوا ہے
اس سلسلے کی قسط "مسٹر بین کے ساتھ پریشانی" ("The Trouble with Mr. Bean") کو 18.74 ملین ناظرین نے دیکھا۔
سطر 30:
'''مسٹر بین''' {{دیگر نام|انگریزی= Mr. Bean}} آدھے گھنٹے کی چودہ اقساط پر مشتمل برطانوی کامیڈی ٹیلی ویژن کے سلسلہ وار ڈرامے کا نام ہے جس میں مرکزی کردار [[روان ایٹکنسن]]) نے ادا کیا۔ ڈراما کی تحریر روان ایٹکنسن، [[روبن ڈریسکول]]، [[رچرڈ کرٹس]] اور [[بن ایلٹن]] نے کی۔ مرکزی کردار کے نام سے نشر ہونے والے اس ڈراما کی پہلی قسط یکم جنوری [[1990ء]] کو نشر کی گئی اور آخری قسط گڈ نائٹ مسٹر بین (Goodnight, Mr. Bean) کے نام سے 21 اکتوبر [[1995ء]] کو نشر ہوئی۔
 
ڈراما مسٹر بین کو ایک ایسے آدمی کی صورت میں پیش کرتا ہے جس کا ذہن بچوں والا ہے اور دکھاتا ہے کہ روزمرہ کے معاملات کو حل کرنے میں وہ کس طرح مشکلات کا شکار ہوتا ہے۔ ڈراما نے پانچ سالہ عرصہ میں نہ صرف برطانوی ٹی وی شائقین کی بہت بڑی تعداد کو راغب کیا بلکہ کئی [[بین الاقوامی]] ایوارڈ بھی حاصل کیے جن میں Rose d'Or بھی شامل ہے۔ اس سلسلے کی قسط "مسٹر بین کے ساتھ پریشانی"  ("The Trouble with Mr. Bean") کو 18.74 ملین ناظرین نے دیکھا۔ ڈراما نہ صرف بذات خود مشہور ہوا، بلکہ اس کے مرکزی خیال پر دو فلمیں اور ایک کارٹون سیریز بھی بنائی گئی ہے۔