"ادا جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:آدم جی ادبی اعزار کے وصول کنندگان
سطر 42:
1950ء تک زندگی کے شب کدے میں ادا جعفری کو جس نور کی تلاش تھی وہ اسے مل گیا ہے اور اس نور نے ان کی بساط جسم و جاں پر بہت خوشگوار اثر ڈالا ہے۔ خواب و خیال کی دھندلی راہوں میں امید کی چاندنی چٹکا دی ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے دوپہر کی کڑی دھوپ میں چلنے والے تھکے ماندے مسافر کو دیوار کا سایہ میسر آ گیا ہے۔ اس دیوار کے سائے میں ادا جعفری کی زندگی میں بہت نمایاں تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ داخلی دنیا کے ہنگاموں میں قدرے ٹھہراؤ آیا ہے اور خارجی دنیا پر تازہ امنگوں کے ساتھ جرات مندانہ نگاہ ڈالنے کا حوصلہ پیدا ہوا ہے۔
 
اب ان کے لیے زندگی کی کوئی خوشی یا کوئی غم محض ذاتی یا محض کائناتی نہیں رہا بلکہ دونوں ایک دوسرے میں اس طرح پیوست ہو گئے ہیں کہ ان کو ایک دوسرے سے الگ کرکے دیکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ یوں کہنا چاہیے کہ ذات و کائنات میں وہ دوئی جس نے 1950ء سے کچھ پہلے تک ان کے دروں خانہ جاں میں تضاد و تصادم کی ایک کرب آلودہ فضا پیدا کر رکھی تھی اب وہ باقی نہیں رہی پہلے ان کی نظر ماضی حال پر مرکوز تھی، اب ان سے آگے بڑھ کر مستقبل کو خوش آئند بنانے اور نژاد نو کو زندگی کی تازہ بشاتوں سے ہمکنار کرنے کی جستجو میں ہےوہ خود کہتی ہیں۔
 
میری آغوش میں چمکتا ہوا چاند، فردکے خوابوں کی تعبیر ہے
سطر 58:
== تصانیف ==
* میں ساز ڈھونڈتی رہی 1950(شاعری)
* شہر درد 1967 (شاعری)[[1968ء]] میں [[آدم جی ادبی انعام]] ملا۔
* غزالاں تم توواقف ہو 1974 (شاعری)
* ساز سخن بہانہ ہے 1982 (شاعری) ہائیکو
سطر 71:
[[زمرہ:1924ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2015ء کی وفیات]]
[[زمرہ:تمغائےآدم حسنجی کارکردگیادبی اعزار کے وصول کنندگان]]
[[زمرہ:اردو شعرا]]
[[زمرہ:بدایوں کی شخصیات]]
سطر 82 ⟵ 83:
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مصنفات]]
[[زمرہ:تمغائے امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان]]
[[زمرہ:شاعرات]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:مسلمان شعراء]]
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]
[[زمرہ:تمغائے امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان]]