"دسہرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 22:
'''دسہرہ''' ہندوؤں کا ایک تہوار ہے جو عام طور پر [[بھارت]] اور [[نیپال]] میں منایا جاتا ہے۔ یہ بعض علاقوں میں '''وجیا دشمی''' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ اشون (كوار/جیٹھ) مہینے کے شکلا پکش کی دسویں تاریخ کو (جو گنگا کے پیدا ہونے کا دن ہے) اس کا انعقاد ہوتا ہے۔ اس دن درگا جی اور رام جی کا یوم فتح منایا جاتا ہے۔
دسہرہ یا وجے لکشمی یا آیودھ پُوجا یا دُرگا اُتسو (Durga Utsav) یا [[نوراتری]] کا دسواں دن، ہندوؤں کا ایک اہم تہوار ہے۔ جو مختلف صورتوں میں ہندوستان، نیپال، سری لنکا اور بنگلادیش میں منایا جاتا ہے۔ {{sfn | Encyclopedia Britannica | 2015}}{{sfn|James G. Lochtefeld|2002|pp=212–213, 468–469}}{{sfn | Encyclopedia Britannica Dussehra | 2015}}
 
 
دسہرہ کے لغوی معنی دس روز کے ہیں۔ اس سے مراد ہے دس گناہوں کو لے جانے والا۔ جیٹھ شکل پکش کی دسویں تاریخ جو [[گنگا]] کے پیدا ہونے کا دن ہے۔ جو اس دن گنگا میں نہائے اس کے دس قسم کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ اس دن [[درگا]] جی کی [[جنم اشٹمی]] یا یوم فتح منایا جاتا ہے۔ نیز اس دن راجا[[رام]] چندر کا [[بن باس]] سے گھر آنا اور[[راون]] پر فتح پانا بھی بیان کیا جاتا ہے۔ قدیم زمانے میں یہ موسمی تہوار تھا کیونکہ اس روز دن اور رات برابر ہو جاتے ہیں۔ اور موسم اعتدال پر آجاتا ہے۔ پھر اس تہوار پر مذہبی رنگ چڑھ گیا اور یہ راون کے خلاف رام چندر کی فتح کی یادگار کے طور پر منایا جانے لگا
 
== نام ==