"مینار پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏نگار خانہ: ہم سب نے مینارِ پاکستان دیکھا ہے ؟ ہم سب وہاں موجود ہیں ، لیکن ہم سب کو قومی نشان کی ایک خاص خصوصیت کا نہیں پتا۔
سطر 19:
 
'''مینار پاکستان''' [[لاہور]]، [[پاکستان]] کی ایک قومی عمارت/یادگار ہے جسے [[لاہور]] میں عین اسی جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں [[23 مارچ]] [[1940ء]] کو قائد اعظم [[محمد علی جناح]] کی صدارت میں منعقدہ [[آل انڈیا مسلم لیگ]] کے اجلاس میں تاریخی [[قرارداد پاکستان]] منظور ہوئی۔ اسے [[یادگار پاکستان]] بھی کہا جاتا ہے۔ اس جگہ کو اس وقت منٹو پارک کہتے تھے جو سلطنت برطانیہ کا حصہ تھی۔ آج کل اس پارک کو [[اقبال پارک]] کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔
 
مینار پاکستان کی سادگی میں چھپا ایک خفیہ ڈیزائن ہے۔ اس کے لیے آپکو [https://alifbey.tech/s/%D9%85%DB%8C%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D9%81%DB%8C%DB%81-%DA%88%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%86 الف بے] دیکھنا پڑے گا
[[فائل:Minar -e Pakistan at Night.jpeg|تصغیر|مینارِ پاکستان کا رات کا منظر]]