"راج پتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
[[File:India Gate from Rajpath.jpg|thumb|[[باب ہند]] on the Eastern end of Rajpath]]
[[File:Rashtrapati Bhavan gate close up.jpg|thumb|[[Rashtrapati Bhavan]] on the Western end of Rajpath]]
{{Use dmy dates|date=January 2016}}
{{Use Indian English|date=January 2016}}
{{برائے|the street in Bhubaneswar|Rajpath, Bhubaneswar}}
{{Coord|28.613388|N|77.218397|E|region:IN-DL_type:landmark_scale:50|display=title}}
[[File:India Gate seen from Raisina Hill.jpg|thumb|View of Raj Path, from [[Raisina Hill]], with [[باب ہند]] at its end]]
 
'''راج پتھ''' {{دیگر نام|انگریزی=Rajpath}} [[نئی دہلی]]، [[بھارت]] میں [[باب ہند]] اور [[راشٹرپتی بھون]] کے درمیان میں کی سڑک ہے جسے [[برطانوی راج]] میں بنایا گیا تھا۔ اس کے مشرق میں باب ہند ہے اور مغرب میں تاشٹرپتی بھرن ہے۔ ان کے علاوہ یہ [[رائے سینا ہل]]، وجے چوک، [[نیشننل اسٹیڈیم، دہلی]] [[نیشل وار میموریل]] سے ہو کر گزرتی ہے۔ یہاں عموما مختلف جلسوں، محفلوں اور پروگراموں کا انعقاد ہوتا رہتا ہے۔ سڑک کے دونوں کنارے بڑے باغات، نہریں اور قطار در قطار درخت ہیں۔ یہ بھارت کی سب سے اہم سڑکوں میں سے ایک ہے اور یہیں 26 جنوری کو [[یوم جمہوریہ بھارت]] کی پریڈ ہوتی ہے۔ [[جن پتھ]] اس کو قطع کرتے ہوئے گزرتی ہے۔ راج پتھ مشرق تا مغرب سمت میں ہے۔ [[کناٹ پلیس، نئی دہلی]] سے آنے والی سڑک راج پتھ میں شمال کی جانب سے ملتی ہے۔ کناٹ پلیس کو دہلی کا معاشی مرکز کہا جاتا ہے۔
راج پتھ رائے سینا ہل سے ہوتے ہوئے [[سیکرٹریٹ بلڈنگ، نئی دہلی|سیکرٹریٹ بلڈنگ]] کے شمالی اور جنوبی بلاک سے گزرتی ہے۔ وجے چوک پر یہ [[سنسد مارگ]] کو قطع کرتی ہے جہاں سے [[بھارتی پارلیمان]] کو دیکھا جا سکتا ہے۔