"بنیادی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
[[گلی|گلیوں]]، [[سڑکوں]]، [[شاہراہوں]]، [[راہ آہن]]، اور [[آبراہوں|آبراہوں (waterways)]] وغیرہ کو کسی بھی شہر یا ملک کی تحت الساخت میں موجود شاہرگ میں شمار کیا جاتا ہے۔ یعنی ہر وہ ذریعۂ نقل یا راستہ جو کہ جدید دور میں اختیار کیا جاسکتا ہو تحت الساخت کا لازم جزء ہوتا ہے تاکہ معاشرے کے کارآمد ارکان (افراد) کو اپنی صلاحیت سے نا صرف اپنے لیے بلکہ اپنے معاشرے کے لیے بھی مکمل اور پر سہولت انداز میں فعال کیا جاسکے۔
===گلیاں===
کسی بھی معاشرے میں نقل و حمل کی ابتداء [[گھر]] کے سامنے [[گلی]] سے ہوا کرتی ہے کیونکہ زیادہ تر گھر سے پہلا قدم گلی میں ہی آتا ہے اور نسبتا{{دوزبر}} کم ایسا ہوتا ہے کہ گھر سے پہلا قدم براہ راست کسی بڑی شاہراہ پر یا کسی بہت عالیشان رہائش کے سامنے بنائے گئے خصوصی باغ وغیرہ میں نکلتا ہو؛ بہرحال جو بھی صورتحال ہو گلی سے یہاں وہی مراد لی جائے گی کہ جو جہاں گھر کے [[دروازے]] سے پہلا قدم نکلے۔ اپنے گھر سے روزگار پر نکلنے والے معاشرے ارکان کو گھر کے سکون سے کسی بے سکونی میں نکل آنے کا [[نفسیاتی]] احساس کم سے کم ہونا چاہیے اور اس سلسلے میں گلی کو ہی پہلا مرحلہ کہیکہا جاسکتا ہے۔
# گلیوں کو ممکنہ حد تک صاف اور پختہ ہونا چاہیے تاکہ [[دھول]] اڑان کے باعث، گھر سے چمکدار اور صاف جوتے وہ کپڑے پہن کر نلکنے والے اشخاص کو غبارِ کارواں کی یاد نا آجائے
# گلیوں میں ٹہرے پانی کو نکالنے کا نکاس درست ہونا چاہیۓ تاکہ [[بارش]] کے بعد، یا کسی [[نالے]] سے بہہ کر نلکنے والا پانی نا ٹہرا ہوا ہو اور پانی میں چلنے کی خواہش رکھنے والوں کو اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے [[ساحل]] تک جانا پڑے، جس کا ان کی [[صحت]] پر بھی اچھا اثر پڑے گا اور وہ معاشرے میں زیادہ صحتمند اور کام کرنے والے رکن بن سکیں گے