"عباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← لیے، سیاست دان؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''عباسی''' ایک [[خاندانی نام]] ہے، جو [[عباس بن عبد المطلب]] کی نسل و اولاد سے ہیں ، [[خلافت عباسیہ]] سے ان کی نسلی نسبت بھی قومیت عباسی مراد ہو سکتی ہے،
[[سندھ]] میں [[کلہوڑے]] بھی خود کو [[عباسی]] کہتے ہیں، [[سندھ]] ہی سے ہجرت کر کے بہاولپور آنے والے [[داؤد پوترے]] [[ریاست بہاولپور]] کے عباسی حکمران خاندان کہلاتے ہیں، [[مری]] ضلع [[راولپنڈی]] میں آباد عباسی عام طور پر [[ڈھونڈ عباسی]] کہلاتے ہیں سندھ میں
انجمن اتحاد عباسیہ تنظیم قائم ہے جس کے مرکزی چیئرمین ڈاکٹر شفقت حسین عباسی ہیں،علاوہ ازیں ایک متحدہ اتحادعباسیہ ہے جس کے مرکزی رہنماء سردار ممتاز عباسی ہیں۔فقہ عباسیہ ان کی دینی فکر ہے۔ خاندان عباسیہ کے علاوہ پیروکاران خاندان عباسیہ بھی اپنے ناموں کے ساتھ عباسی لکھتے ہیں یہ پیروکاران خاندان عباسیہ وہ لوگ ہیں جو فقہ عباسیہ مذہب ابن عباس آل عباس کے ماتحت تھے اور خاندان عباسیہ کے ساتھ مل کر کفار و مشرکین کے خلاف جہاد و قتال کرنے والوں کی اولادیں ہیں۔
 
== سیاست دان ==
* [[شاہد خاقان عباسی]]،سابق [[وزیر اعظم پاکستان]]
* [[بیرسٹر جاوید عباسی]]، سینیٹر پاکستان
* [[مرتضیٰ جاوید عباسی]]،سابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر
* [[جان محمد عباسی]]، سابق امیرِ صوبہ سندھ اور پھر نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان
* [[سردار مہتاب عباسی]]، خیبر پختونخوا کے نواز شریف دور کے گورنر
* [[رحیق احمد عباسی]]، پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر
* [[حنیف عباسی]] ن لیگی رہنما
* [[صلاح الدین عباسی]] سیاست دان اور رکن پارلیمان ہیں۔ وہ ریاست بہاولپور کے آخری نواب صادق محمد خان پیجم کے پوتے ہیں
* [[صداقت علی عباسی]] سیاستدانسیاست دان اور مری این اے 57 سے ایم این اے منتخب ہوئے.
 
== کھلاڑی ==
سطر 18:
* [[اشفاق عباسی]]، ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی کھلاڑی
* [[امتیاز عباسی]]، پونچھ، آزاد کشمیر، پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹ کھلاڑی
== صحافی ==
* [[انصار عباسی]]، پاکستانی اخبار دی نیوز انٹرنیشنل کے ایک تحقیقاتی مدیر
* [[کاشف عباسی]]، پاکستانی صحافی، ٹیلی ویژن([[اے آر وائی نیوز]]) کےٹاک شو( آف دی ریکارڈ)کے میزبان اور اینکر پرسن ہیں
* [[عادل عباسی]]، پاکستانی صحافی، ٹیلی ویژن([[اے آر وائی نیوز]]) کے ٹاک شو (اعتراض ہے)کے میزبان اور اینکر پرسن ہیں
== اداکار ==
سطر 27:
* [[جویریہ عباسی]]، ایک پاکستانی اداکارہ
* [[انوشے عباسی]]، ایک پاکستانی اداکارہ
== دیگر شخصیات ==
* [[عنایت رسول عباسی]]، (پیدائش:1828 - وفات:1902) ہندوستان کے ایک ماہر لسانیات عالم
* [[تنویر عباسی]]، (پیدائش: 1934ء - وفات:1999ء ) پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے مشہور و معروف شاعر، محقق اور نقاد
* [[مضطر عباسی]]، <ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Muztar_Abbasi</ref> ،ایک پروفیسر جنھوں نے [[اسپرانتو]] زبان میں قرآن کا ترجمہ و تفسیر اور چالیس سے زیادہ کتابوں کے مصنف
* [[جسٹس عقیل احمد عباس]] [[کراچی]]
* شہ محمد احمد کلیم اللہ لوط عثمانی [[عباسی]] عبقری چیمہ ، یہ ہیں تو پیروکار خاندان عباسیہ سے اور خاندان عباسیہ کی دینی فکر [[فقہ عباسیہ]] کے مبلغ یعنی ان کے نام کے ساتھ عباسی تبرکا ہے لیکن خاندان عباسیہ میں اور ساری امت مسلمہ میں انکو قدر کی نگاہ سے اس لیئےلیے دیکھا جاتا ہے کہ یہ [[عبد اللہ بن عباس|اللھم فقہہ فی الدین]] کی دعائے نبوی کی فقہ کے خادم و محافظ ہیں۔ ان کے خاندان کا پچھلی کئی نسلوں سے لقب [[شہ شیر علی]] ہے
* [[ظفر محمود عباسی]] نیول چیف آف سٹاف
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 43:
{{حوالہ جات}}
{{ضد ابہام|}}
 
[[زمرہ:خاندانی ناموں والے ضد ابہام صفحات]]
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]