"ابو مصعب الزرقاوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:حفاظ قرآن
م خودکار: درستی املا ← آبا و اجداد
سطر 20:
|laterwork=
}}
ابع مصعب الزرقاوی {{دیگر نام|عربی=أحمد فضيل النزال الخلايله}} کا اصل نام احمد فاضل تھا۔ وہ 30اکتوبر 1966ء کو [[اردن]] کے شہر الزرقا میں پیدا ہوئے۔ اس شہر کی ایک بڑی اکثریت [[فلسطین]]ی مہاجرین پر مشتمل ہے۔ الزرقاوی کا تعلق [[دریائے اردن]] کے مشرقی کنارے میں رہنے والے بدو قبیلے بنو حسن کی خلیلہ شاخ سے تھا، ان کے آباؤآبا و اجداد 1948ء میں [[اسرائیل]] کے قیام کے بعد اپنی زمینیں چھوڑ کر الزرقا میں پناہ گزین بنے۔
 
== ابتدائی زندگی ==