"شیما کرمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالا شامل
مزید حوالہ جات کا اضافہ کیا گیا
سطر 7:
}}
 
'''شیما کرمانی'''، يا '''کرمانی''' ({{lang-en|Sheema Kermani}}) (جنم سال 1951) ایک پاکستانی سماجي کارڪن، تحریک نسوان سَبھا کی بانی اور بھراتناتيم ڈانس کی ماھر ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.somethinghaute.com/what-went-down-at-aurat-march-2019-in-karachi/|title=What went down at Aurat March 2019 in Karachi|date=2019-03-09|website=Something Haute|language=en-US|access-date=2019-04-09}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://tribune.com.pk/story/1836220/1-arts-council-hosts-4th-womens-peace-table-conference/|title=Arts Council hosts 4th Women’s Peace Table Conference|date=2018-10-29|website=The Express Tribune|language=en-US|access-date=2019-04-09}}</ref> کرمانی پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک متوسط-درجہ (مڈل-کلاس) پڑھے لکھے پریوار میں جنم لیا تھا۔ انہوں نے کراچی میں جيزس ائنڈ ميئری کانوينٹ اسکول میں تعلیم حاصل کی جس کے بعد وہ لنڈن چلی گئی جہاں سے آرٹس میں ڈگری لے کر پاکستان واپس آگئی۔↵اس نے محسوس کیا کہ پاکستانی معاشرے میں ناریوں کو سماج میں برابری نہیں مل رہی اسی لیے اس نے ایک تحریک شروک کی جس کا نام تحریک نسواں ہے۔ اور عورتوں کے حقوق، صحت کے امور، تعلیم اور برابری کے لیے آواز بلند کی۔↵کرمانیکی۔

کرمانی کا ابو پاکستانی آرمی سے رٹائرڈ برگیڈئر اور کے الیکٹرک (اس وقت کے ای ایس سی یعنی کراچی الکٹرک سپلائی کارپوریشن) کے چیئرمین تھے۔↵شیماتھے۔<ref name=":0">{{Cite web|url=http://images.dawn.com/news/1174600|title=I think Muslim men see my dancing as a challenge to them, says Sheema Kermani|last=Magsi|first=Mariam|date=2016-01-12|website=Images|language=en|access-date=2019-04-09}}</ref> شیما نے اپنی تعلیم کنوینٹ اسکولوں سے حاصل کی جہاں اس کے ابو کی پوسٹنگ ہوتی تھی۔شیما 1960 کی دہائی کے بیچ والے زمانے میں بھرتناتیئم (کلاسیکل ڈانس کا ایک نمونہ) سیکھنا شروع کیا۔کرمانی ھندستان میں اپنے دورے دوران الوکا پانیکر کی رھنمائی میں اوڈیسی اور لیئلا سیمسن کی استادی میں بھرتناتیئیم ڈانس سیکھی ۔ اس کا پہلہ اکیلی کارکردگی (سولو پرفارمنس) 1984 میں پاکستان میں ہوئی۔ یہ کراچی میں تھیٹر ڈائریکٹر پراسانا راماسوامی کی رھنمائی میں تھیٹر ورکشاپ بھی پہش کرتی ہیں اور کراچی میں تحریک نسواں کی سربراھی بھی کرتی ہیں۔<ref name="qamar">{{cite news|last1=Qamar|first1=Saadia|title=Tehrik-e-Niswan: Passage to India|url=https://tribune.com.pk/story/201704/tehrik-e-niswan-passage-to-india/|accessdate=9 April 2019|work=The Express Tribune|date=3 July 2011}}</ref> ھندستان میں اپنے ایک دورے کے دوران انہوں نے لیلا سیمسن سے اودیسی اور الوکا پینیکر سے بھرتناتیئم ڈانس سیکھ کر آئی۔<ref>{{Cite web|title=Sheema Kermani|url=http://wikipeacewomen.org/wpworg/en/?page_id=2190/|website=Wiki Peace Women}}</ref><ref>{{Cite web|title=Sheema Kermani|url=http://www.thehindu.com/features/friday-review/dance/the-unofficial-dancer/article6129963.ece|website=The Hindu}}</ref>
ھندستان میں اپنے ایک دورے کے دوران انہوں نے لیلا سیمسن سے اودیسی اور الوکا پینیکر سے بھرتناتیئم ڈانس سیکھ کر آئی ۔
.
 
== 2017میں سیوھن پہ دھمال ==
2017 میں سیھون شریف میں قلندر شھباز کی دربار پر مذھبی شدتپسندوں نے بربريت والا خودکش حملہ کیا جس کے بعد شیما کرمانی نے وہاں جاکر دھمال (صوفی ناچ کا ایک نمونہ) لگائی (پيش کی) . اس نے مست الستی میں دھمال پرفارمنس دیکر میڈیا کو بتایا کہ راگ موسیکی اور ناچ (ڈانس) کو کوئی بھی نہیں روک سکتا۔<ref>{{Cite news|url=https://tribune.com.pk/story/1334059/nobody-can-stop-dance-music-says-sheema-kermani-dhamaal-sehwan-sharif/|title=Nobody Can Stop Music & Dance: Sheema Kermani|last=Ali|first=Z|date=21 February 2017|access-date=9 April 2019|work=The Express Tribune)}}</ref> انہوں نے فیض امن میلہ، لاہور میں ناچ پرفارم کیا جہاں اس نے کہا کہ ہم آپس میں پریم کا پیغام بانٹنے کے ذریعے سے شانتی امن، رواداری اور مساوات لا سکتے ہیں
انہوں نے فیض امن میلہ، لاہور میں ناچ پرفارم کیا جہاں اس نے کہا کہ ہم آپس میں پریم کا پیغام بانٹنے کے ذریعے سے شانتی امن، رواداری اور مساوات لا سکتے ہیں