"رخسانہ پریت چنڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏حالات زندگی: درستی رموز اوقاف, درستی املا, اضافہ مواد
سطر 3:
 
==حالات زندگی==
رخسانه پريت کا پورا نام رخسانه دختر محمد صديق چنڑ ہے.ہے۔ ان کے والدين زیادہ تر [[نوابشاہ]] میں رہیںرہے مگر یہوہ حیدرآباد کے علائقے کاری موری ہیرا آباد میں  23 اگست 19671967ء کو پیدا ہوئیں۔ اسانہوں نے ابتدائی تعليم گورنمينٹگورنمنٹ گرلسگرلز پرائمريپرائمری اسکول غريب آباد نوابشاه(ضلع میںنوابشاه) سے حاصل کی۔ پيپلز ميڈيکل کاليجکالج نوابشاه سے 1993ع1993ء میں ايم بی بی ايس کی ڈگری حاصل کی اور لياقت ميڈيکل کاليجکالج ڄامشورو میں ميڈیسن کے شعبے میں 6 ماہ ہائوسکی ہاؤس جاب کیا۔کی۔ 1998 میں سندھ پبلک سروس کميشن کا امتحان پاس کر کہکے ڈاکٹر کے عہدے پر مقرر بوئیں۔ہوئیں۔ ڈاکٹر رخسانه 1999 سے 2000 تک وزيراعظم کے خاندانی منصوبابندی اور بنيادی صحت پروگرام کے تحت اسسٹنٹ ڊسٹرکٹڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر کے طور پر ضلع نوابشاه میں کام کیا۔ جس کے بعد 2000 سے 2002 تک کوٹڑی ہسپتال میں ميڈيکل آفيسر رہیں۔ بعد میں یہ ڈسٹرکٹ گورنمينثگورنمنث ہسپتال قاسم آباد اور دارالامان قاسم آباد میں میڑیکلمیڈیکل آفيسر رہيں۔<ref>http://encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%D9%BE%D8%B1%D9%8A%D8%AA%20%D8%B1%D8%AE%D8%B3%D8%A7%D9%86%D9%87 </ref>
 
==ادب اور شاعری==