"باغی 3" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 29:
== فلم کی کہانی ==
 
فلم کی کہانی دوبھائیوں رونی ([[ٹائیگر شروف]]) اور وکرم ([[ریتیش دیشمکھ|رتیش دیشمکھ]]) کی ہے ، جو رام اور لکشمن کی طرح ایک دوسرے پر جان چھڑکتے ہیں <ref>{{Cite web|url=https://www.news18.com/news/movies/tiger-shroff-riteish-deshmukh-are-like-ram-lakhan-of-baaghi-3-says-director-farhad-samji-2354281.html|title=ٹائگر اور رتیش رام لکشمن کی طرح بھائیوں کی جوڑی میں|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>، دونوں بھائیوں کے درمیان ایک اٹوٹ رشتہ ہے۔ بچپن سے ہی ، جب بھی وکرم کسی بھی پریشانی میں پڑتا ہے ، رونی ہمیشہ ہی بچاؤ میں آتا ہے۔ دونوں بھائی دو بہنوں سییا ([[شردھا کپور]] ) اور روچی ([[انکیتا لوخاندی|انکیتا لوکھنڈے]] ) کو پسند کرتے ہیں، سییا ایک ائیر ہوسٹس ہے<ref>{{Cite web|url=https://www.indiatoday.in/movies/bollywood/story/shraddha-kapoor-to-play-air-hostess-in-tiger-shroff-film-baaghi-3-details-here-1577285-2019-08-05|title=شردھا کپور اور باغی 3|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> ۔ وہ نڈر اور تیز طرار ہے، جبکہ روچی ایک تفریح پسنداور زندہ دل لڑکی ہے ، دونوں بہنوں میں بہت گہرا رشتہ ہے۔ <ref>{{Cite web|url=https://www.news18.com/news/movies/ankita-lokhande-to-play-shraddha-kapoors-sister-in-baaghi-3-details-inside-2320621.html|title=انیتا لوکھنڈے فلم باغی 3 میں|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> ایانوکرم ایک پولیس آفیسر ہے<ref>{{Cite web|url=https://www.news18.com/news/movies/tiger-shroff-riteish-deshmukh-are-like-ram-lakhan-of-baaghi-3-says-director-farhad-samji-2354281.html|title=رتیش دیشمکھ پولیس آفیسر کا کردار نبھائیں گے|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> مگر بزدل اور ڈرپوک ہے جبکہ رونی ایک بہادر لڑکا ہے ، رونی جرائم سے لڑنے اور شہر کو بچانے<ref>{{Cite web|url=https://www.hindustantimes.com/bollywood/baaghi-3-tiger-shroff-to-save-a-city-in-the-climax-shoot-begins-today/story-L1hzmfavixSsq39qu0RYhJ.html|title=باغی 3 میں ٹائگر شروف شہر کو بچائیں گے|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> میں اپنے انسپکٹر بھائی ایان کی مدد کرتا ہے۔ لیکن کہانی میں ایک خاص رخ موڑ آجاتا ہے ، جب وکرم کچھ کام مکمل کرنے کے لئے شام کا سفر کرتا ہے۔ اس سفر پر ، وکرم کو شام کی ایک تنظیم داعش کے لوگوں نے مارا پیٹا اور اسے اغوا کرلیا جاتا ہے۔ پولیس اس تنظیم سے بھڑنے کو تیار نہیں لیکن رونی اپنے بھائی کو بچانے کے لیے شام جاکر دشمنوں سے لڑتا ہے۔ یہاں تک کہ اگر اسے اکیلا پوری قوم یا ایک پورے ملک کا مقابلہ کرنا پڑے ۔
 
== کردار ==