"سائیڈ ونڈر میزائل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''سائیڈونڈر میزائل''' ہوائی جہاز سے ہوائی جہاز کے خلاف استعمال ہونے والا میزائل ہے۔ یہ انفرارڈ کے ذ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:AIM-9 Sidewider.jpg|thumb|250px|left|سائیڈونڈر میزائل]]
'''سائیڈونڈر میزائل''' (Sidewinder) [[ہوائی جہاز]] سے ہوائی جہاز کے خلاف استعمال ہونے والا میزائل ہے۔ یہ انفرارڈ کے ذریعے جہاز کے پیچھے سے نکلنے والی ایندھن اور گرمی سے اپنے نشانے کا پتہ کرتا ہے۔ اسکا پورا نام اے آئی ایم-9 سائیڈونڈر ہے۔
 
اسکا نام سائیڈ ونڈر [[سانپ]] سے ماخوذ ہے کیونکہ وہ سانپ بھی گرمی اور حرارت کے ذریعے اپنے شکار کو تلاش کرتا ہے۔ اسے آج کل کچھ ہیلی کاپٹروں سے چلایا جا سکتا ہے مثلا [[اپاشے ہیلی کاپٹر]] وغیرہ۔ اسے امریکہ نے بنایا اور یہ پاکستان کے پاس بھی ہے۔