"ضلع کرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 78:
کرم ایجنسی کا ایک خوبصورت اور اہم شہر ہے جو [[افغانستان]] کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شہر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شہروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شہر ہے ہیں۔
 
== "کُرم" سب سے پہلے  ایک قبائلی ایجنسی تھا اور اب خیبر پختونخوا کا ایک نامکمل ضلع ہے کُرم کا ذکر سب سے پہلے ہندوؤں کی مقدس کتاب رگ وید میں ملتا ہے رگ وید میں دریائے کرم کو دریائے "کُرمو" کے نام سے یاد کیا گیا ہےہے، ==
 
دریائے کُرم کا کنارہ آریائی قوم کا ایک بہترین مسکن تھا وہ دریائے کرم سے اتنی محبت کرتے تھے کہ دریائے کرم کو اپنے مذھبی کتاب رگ وید میں دریائے "کُرمو" کے نام سے یاد کیا ک==
 
== کُرم ایک ایسی وادی ہے جنہوں نے بے شمار جنگوں اور بے شمار حکمرانوں کو اپنے کشادہ سینے پر لڑتے دیکھا ہے ایسے غداروں کو بھی اپنے سینے پر جگہ دی ہے جنہوں نے ہمیشہ وادی کرم کے باشندوں کو بےدردی سے شہید اور استعمال کیا ہے اذ جانب وسیم سجاد چمکنی ==