"گوری لنکیش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ و درستی
م خودکار: درستی املا ← انتہا پسندی، ۔، ہو گئے، جو، ٹیلی ویژن؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 12:
| awards = انا پولتکوسکایا ایوارڈ
}}
'''گوری لنکیش'''{{دیگر نام|انگریزی=Gauri Lankesh}}(29 جنوری 1962 - 5 ستمبر 2017) [[کرناٹک]] کے شہر [[بنگلور]] سے تعلق رکھنے والی صحافی تھی۔ آپ نے ہفت روز ''لنکیش پترک'' کے مدیر کی حیثیت سے کام کیا۔ـ''لنکیش پترک'' ہفت روز [[کنڑ زبان]] میں گوری کے والد پی۔ لنکیش نے شروع کیا تھاـ ۔گوریتھاـ۔گوری نے ''گوری لنکیش پترک'' بھی شائع کیا۔ـ اپنی وفات کے وقت گوری کو رائٹ-ونگ ہندوتو انتہا پسندی کے بھرپور ناقد کی حیثیت سے یاد کیا گیاـ ۔رائٹگیاـ۔رائٹ-ونگ ہندوتو انتہاپسندیانتہا پسندی کے خلاف بولنے کی بنا پر، حقوقِ نسواں پر آواز اٹھانے کی وجہ سے اور ذات بات کے امتیاز پر آواز اٹھانے کی غرض گوری کو ''انا پولتکووسکایا ایوارڈ'' سے نوازا گیا تھاـ۔<ref>{{Cite news|url=http://www.thehindu.com/news/cities/bangalore/gauri-lankesh-posthumously-honoured-with-anna-politkovskaya-award/article19802238.ece|title=Gauri Lankesh honoured with Anna Politkovskaya Award|date=5 October 2017|work=The Hindu|access-date=6 October 2017|others=Special Correspondent|issn=0971-751X}}</ref>
== بچپن اور کیریر ==
گوری لنکیش کنڑ [[لنگایت دھرم|لنگایت]] گھرانے میں 29 جنوری 1962 کو پیدا ہوئی۔ آپ کے والد پی۔لنکیش شاعر اور صحافی تھے،جنہوں نے ہفت روز ''لنکیش پترک'' کی نیو ڈالی تھی۔.<ref>{{cite news |url=http://www.hindustantimes.com/india-news/gauri-lankesh-a-journalist-known-for-anti-establishment-pro-dalit-stand/story-gOa7zJ7Ces2Fv0ZlFJNOTN.html |title=Gauri Lankesh, a journalist known for anti-establishment, pro-Dalit stand |date=5 September 2017 |newspaper=[[Hindustan Times]] |url-status=live |archiveurl=https://web.archive.org/web/20170906000950/http://www.hindustantimes.com/india-news/gauri-lankesh-a-journalist-known-for-anti-establishment-pro-dalit-stand/story-gOa7zJ7Ces2Fv0ZlFJNOTN.html |archivedate=6 September 2017 }}</ref> فلم۔ساز اندراجیت لنکیش آپ کے بھائی اور فلمساز کویتا لنکیش آہ کی بہن ہے۔<ref name="IE_who_2017">{{cite news |url=http://indianexpress.com/article/who-is/gauri-lankesh-senior-journalist-bengaluru-lankesh-patrike-4830415/ |title=Who is Gauri Lankesh? |newspaper=[[The Indian Express]] |date=5 September 2017 |url-status=live |archiveurl=https://web.archive.org/web/20170906000951/http://indianexpress.com/article/who-is/gauri-lankesh-senior-journalist-bengaluru-lankesh-patrike-4830415/ |archivedate=6 September 2017 }}</ref>
گوری نے اپنی صحافی زندگی کا آغاز [[دی ٹائمز آف انڈیا]] سے بنگلور میں کیا۔ بعد میں آپ اپنے شوہر چدانند راجگھٹہ {{دیگر نام|انگریزی=Chidanand Rajghatta}} کے ہمراہ [[دہلی]] منتقل ہو گئیں۔ جلد ہی وہ[[بنگلور]] واپس آگئیں اور بطور نمائندہ''سنڈے'' مجلے کے ساتھ 9 سال تک وابستہ رہی۔ 2000ء میں اپنے والد کی وفات کے وقت گوری ایناڈو {{دیگر نام|انگریزی= Eanadu}} کی تیلیگو ٹیلیویژنٹیلی ویژن چینل سے منسلک تھی۔ اس وقت تک گوری سے صحافیت میں 16 سال گزار دیے تھے۔<ref name="rediff_2000">{{cite news |url=http://www.rediff.com/news/2000/may/03gauri.htm |title=Being a woman is my security right now |date=3 May 2000 |publisher=[[Rediff.com]] |url-status=live |archiveurl=https://web.archive.org/web/20100328004322/http://www.rediff.com/news/2000/may/03gauri.htm |archivedate=28 March 2010 }}</ref>
=== لنکیش پترک ===
جب گوری کے والد کا انتقال ہوا تو گوری اپنے بھائی اندراجیت لنکیش کے ہمراہ ''مانی'' سے ملنے گئی، جو کہ لنکیش پترک کا پبلشر تھاـ مانی سے یہ کہا گیا کہ لنکیش پترک کو بند کرنا ہے، لیکن مانی نے اس کے برخلاف رائے دی. گوری پھر لنکیش پترک کی ایڈیٹر بنی اور ان کے بھائی اندراجیت صرف اس ہفت روز سے وابستہ کاروباری معاملات دیکھتےـ۔<ref name="rediff_2000"/>
2001 کی شروعات میں گوری اور اندراجیت میں ہفت روز کے نظریہ کے تئیں اختلاف رونما ہوئے اور یہ اختلاف فروری 2005 میں عام ہوگئےہو گئے ، جب [[نیکسلائٹ]] کا پولیس پر حملے کے متعلق گوری نے ہفت روز میں رپورٹ شائع کی تھی.۔ 13 فروری کو اندراجیت نے (جو کہ ہفت روز کا مالک اور پبلشر تھا) یہ رپورٹ واپس لی اور اس بات پر زور دیا کہ اس رپورٹ سے [[نیکسلائٹ| نیکسلائٹوں]]وں کے تئیں ہمدردی ہےـ۔
 
== قتل ==