آداب، میرا نام عافی ہے اور میں اردو ویکیپیڈیا پر ایک منتظم ہوں۔ اردو ویکیپیڈیا سے باہر میں ویکی ذخائر اور اردو ویکی اقتباس پر منتظم ہوں۔ میں وی آر ٹی دستے کا رکن ہوں اور کئی بین اللسانی ویکیوں بشمول ویکی ذخائر، میٹا ویکی اور ویکی ڈیٹا، پر منتظم ترجمہ ہوں۔ میں گلوبل رینیمرز ٹیم کا رکن بھی ہوں ۔ میرے کچھ متبادل کھاتے ہیں: AafiOnMobile جو میں فقط موبائل پر استعمال کرتا ہوں؛ TheAafi اور عافی دونوں کھاتے میں نے تخریب کار بہروپیوں سے تحفظ کی خاطر بنائے ہیں۔ میں اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں انجمن ویکیمیڈیا دیوبند کے لیے کام کرتا ہوں جس کے واسطے Aafi (DCW) کھاتہ زیرِاستعمال ہے۔
انتظامی شماریات
|
اقدام |
شمار
|
ترامیم
|
7728
|
ترامیم + حذف کردہ
|
8069
|
حذف کردہ صفحات
|
8462
|
بحال کردہ صفحات
|
82
|
محفوظ کردہ صفحات
|
37
|
غیر محفوظ کردہ صفحات
|
9
|
اصلاح کردہ صفحات
|
3
|
ممنوع کردہ صارفین
|
47
|
باز ممنوع کردہ صارفین
|
6
|
تبدیل کردہ حقوق صارف
|
30
|
تخلیق کردہ کھاتے
|
1
|