"بولینٹ رؤف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 1:
{{تصوف}}
بولینٹ رؤف (1911ء تا 1987ء) ایک ترک برطانوی صوفی، روحانی شیخ، مترجم اور مصنف تھے۔تھے۔آپ ”محی الدین ابن عربی سوسائٹی“ کے پہلے صدر تھے، جو [[ابن عربی]] کی تعلیمات پر تحقیق اور نشر و اشاعت کا کام کرتی ہے اور آپ کی تعلیمات کے ترجمے اور چھپائی کی حوصلہ افزائی کرتی ہے، رؤف اپنی وفات 1987ءتک اس سوسائٹی کو چلاتے رہے۔
 
 
==ازدواجی زندگی==
1945ء سے 1960ء کی دہائی کے اوائل تک شہزادی فائزہ (مصر کے فاروق) کی بہن کے ساتھ ازدواجی تعلقات رہے، پھر طلاق ہو گئی تھی۔
سن 2012ء میں بننے والی ڈاکیومنٹری''In Search of Oil and Sand'' میں بولینٹ رؤف کو مصری شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ مل کر ''Oil and Sand''کے عنوان پر ایک وڈیو تخلیق کرتے دکھایا گیا ہے۔<ref>{{cite news | url=http://www.news.com.au/world/breaking-news/oil-and-sand-egypts-pre-coup-royal-home-movie/story-e6frfkui-1226498183643 | title='Oil and Sand' Egypt's pre-coup royal home movie | work=news.com.au | date=18 October 2012 | agency=AFP | accessdate=31 December 2014}}</ref>