بولینٹ رؤف
بولینٹ رؤف (1911ء تا 1987ء) ایک ترک برطانوی صوفی، روحانی شیخ، مترجم اور مصنف تھے۔آپ محی الدین ابن عربی سوسائٹی کے پہلے صدر تھے، جو ابن عربی کی تعلیمات پر تحقیق اور نشر و اشاعت کا کام کرتی ہے اور آپ کی تعلیمات کے ترجمے اور چھپائی کی حوصلہ افزائی کرتی ہے، رؤف اپنی وفات 1987ءتک اس سوسائٹی کو چلاتے رہے۔
مضامین بسلسلہ |
ازدواجی زندگی
ترمیم1945ء سے 1960ء کی دہائی کے اوائل تک شہزادی فائزہ (شاہ فاروق اول) کی بہن کے ساتھ ازدواجی تعلقات رہے، پھر طلاق ہو گئی تھی۔ سنہ 2012ء میں بننے والی ڈاکیومنٹریIn Search of Oil and Sand میں بولینٹ رؤف کو مصری شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ مل کر Oil and Sandکے عنوان پر ایک وڈیو تخلیق کرتے دکھایا گیا ہے۔[1]
شایع شدہ کام
ترمیم- خطبات آئی ایس بی این 0-904975-12-6
- خطبات جلد دوم آئی ایس بی این 0-904975-30-4
- اسماعیل حقی کی ترجمہ شدہ فصوص الحکم اور تشریح کا انگریزی میں ترجمہ، چار جلدیں(آئی ایس بی این 0-9509527-1-0 etc.)
- دی کرنل آف کرنل آئی ایس بی این 0-904975-08-8
- دی لاسٹ سلطانز آئی ایس بی این 0-9525173-0-2
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "'Oil and Sand' Egypt's pre-coup royal home movie"۔ news.com.au۔ AFP۔ 18 October 2012۔ 31 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2014