"لال کرشن اڈوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول، کراچی کے فضلا
سطر 2:
ہندوستانی سیاست دان۔ بی جے پی کے سرکردہ رہنما۔ آٹھ نومبر 1927 کو موجودہ [[پاکستان کے شہر]] کراچی میں پیدا ہوئے۔ چودہ سال کی عمر میں ہی وہ [[آر ایس ایس]] سے منسلک ہو گئے تھے۔ بعد میں بھارتیہ جن سنگھ کے رکن بنے۔ وہ 1970 میں [[راجیہ سبھا]] میں پہنچے۔ انہوں نے ایمرجنسی کی مخالفت کی۔ جن سنگھ کے جنتا پارٹی میں انضمام کے بعد 1977کی غیر کانگریس حکومت کے دوران وہ [[جنتا پارٹی]] کے جنرل سکریٹری رہے۔ اڈوانی پہلے جن سنگھ اور پھر 1980 سے بی جے پی کے قیام کے زمانے سے اس پارٹی سے منسلک ہیں اور کئی بار پارٹی صدر رہ چکے ہیں۔ [[اٹل بہاری واجپائی|اٹل بہاری واجپئی]] کی کابینہ میں 2004-1999 تک وہ پہلے وزیر داخلہ رہے اور بعد میں نائب وزیر اعظم۔ ان کی پہچان ایک کٹر ہندو رہنما کے طور پر ہوتی ہے۔ سماج کے کچھ طبقوں میں 1990 کی اڈوانی کی رتھ یاترا سے ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔ لیکن چند سال قبل [[محمد علی جناح]] پر ان کے بیان پر ان کی خاصی تنقید ہوئی۔ دسمبر دو ہزار نو میں اڈوانی نے [[لوک سبھا]] میں [[حزب اختلاف]] کے رہنما کی حیثیت سے استعفی دیا ۔
{{پدم وبھوشن}}
 
{{بھارتیہ جنتا پارٹی}}
 
[[زمرہ:بارہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
سطر 18:
[[زمرہ:چودہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:دسویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:دہلی سے راجیہ سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:دہلی سے لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:رہنماہان حزب اختلاف (بھارت)]]
[[زمرہ:سندھی سیاست دان]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]
[[زمرہ:سولہویں لوک سبھا کے اراکین]]
[[زمرہ:سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول، کراچی کے فضلا]]
[[زمرہ:عوامی امور میں پدم وبھوشن کے وصول کنندگان]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:ممبئی یونیورسٹی کے فضلا]]
[[زمرہ:کراچی کے سیاستدان]]
[[زمرہ:مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:نویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:گجرات (بھارت) سے راجیہ سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:دہلی سے راجیہ سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:گجرات (بھارت) سے لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:سندھی سیاست دان]]
[[زمرہ:ممبئی یونیورسٹی کے فضلا]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:نویں لوک سبھا کے ارکان]]