"ابو الفطرت میر زیدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«[https://mirzaidi.com ابو الفطرت میرزیدی] دنیائے شعر و ادب کی جانی پہچانی شخصیت تقسیم س...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[httpshttp://www.mirzaidi.mozello.com/ ابو الفطرت میرزیدی] دنیائے شعر و ادب کی جانی پہچانی شخصیت تقسیم سے پہلے ہی میر صاحب کی قدررت کلام اور قوت سخنوی کا سکہ دنیائے ادب پر بیٹھ گیا تھا۔آپ کا پورا '''نام سید میر وزادت حسین شاہ زیدی ابو الفطرت لقب اور میر زیدی''' کے نام سے مشہور ہوئے۔ پیدائش١٠ اگست ١٩١٩ئ قصبہ تسہ [[ضلع مظفرنگر|ضلع مظفر]] نگر،ہندوستان میںہوئی۔ پرورش '''ریاست [[خیرپور]]<nowiki/>میرس سندھ''' میں پائی۔ آپکے '''والد میر بشارت حسین شاہ زیدی ریاست''' خیر پور میرس سندھ میں شاعر دربار اور وزیر تھے۔والد کی وفات کے بعد زیدی [[خیرپور]] سے لاہور آئے۔21سال کی عمر میں ایک روزنامہ اور کئی روزناموں ہفت روزہ اور ماہناموں کی ادارت کے فرائض انجام دئے۔[[ظفر علی خان|مولانا ظفر علی خان]] کے معروف روزنامہ [[زمیندار (اخبار)|زمیندار]] میںادارت کے فرائض انجام دئیے اسی دوران اپکی انقلابی نظمیں روزنامہ ذمیندار میں شائع ہوکر مقبولِ عام ہوتیں رہیں۔
 
١٩٤٢ء میں آرمی میڈکل لاہور میں ملازمت اختیار کی ۔لاہور سے میرٹھ اورمیرٹھ سے لکھنؤ پہنچے۔ ١٩٤٥ئ سے دیوبند ضلع سہارنپور مستقل سکونت اختیا رکی۔ دیوبند کے قیام کے دوران آپکی شادی سیدّہ سلطان فاطمہ سے ہوئی۔ جن کا تعلق اُردو ادب کی معروف شخصیت سیدّ [[امتیاز علی تاج|امتیازعلی تاج]] کے خاندان سے تھا۔آپکی شادی کے موقع پرجناب [[قمر جلال آبادی]] نے ١٩٤٥ئ میں ”ندرِزیدی” کے عنوان سے ایک طویل نظم کہی جوپوری دستیاب نہ ہو سکی۔چند اشعار مندرجہ ذیل ہیں۔