"تسبیح فاطمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5:
حضرت [[علی بن ابی طالب]] سے ایک روایت مروی ہیکہ پیغمبر اسلام نے اپنی بیٹی فاطمہ کو یہ تسبیح بتائی تھی۔ اس روایت کے مطابق فاطمہ دن بھر گھر کا کام کرتی تھیں جو ان پر بہت دشوار گزرتا تھا اور انہوں نے اپنی آسانی کے لئے اپنے والد سے درخواست کی کہ انہیں ایک باندی عنایت کی جائے تاکہ گھر کے کام کاج میں کچھ سہولت ہو۔ والد انہیں باندی کے بجائے یہ تسبیح عنایت فرمائی اور فرمایا کہ یہ تسبیح باندی کے کہیں زیادہ قیمتی اور بہتر ہے۔ فاطمہ اس سے بہت خوش ہوئیں۔<ref>Saduq, Man La Yahdurah al-Faqih, Vol. 1, P. 320</ref>
اس تسبیح کی متعدد مضائل احادیث اور اقوال اولیا میں درج ہیں۔<ref>[http://www.islamquest.net/ar/archive/question/fa10750 What is Tasbihat al-Sayyidah al-Zahra?] islamquest.net Retrieved 26 Nov 2018</ref>
== تسبیح ==
|