"میر احمد یار خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
وفات: 1977ء
 
میر احمد یار خان بلوچ [[خان آف قلات]] [[ضلع لورالائی|لورالائی]] میں پیدا ہوئے۔ تکمیل تعلیم کے بعد [[1921ء]] میں [[بلوچستان]] میں گورنر جنرل کے ایجنٹ کے پرسنل اسسٹنٹ مقرر ہوئے۔ 1923ء میں فوجی تربیت حاصل کی اور ژوب ملیشیا میں سکینڈ لیفٹنٹ کے عہدے پر فائز ہوئے۔1928ء میں قلات کے [[ولی عہد]] بنے 30 ستمبر کو والد کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔ [[1958ء]] میں بغاوت کے جرم میں گرفتار کر لیے گئے اور کچھ عرصہ [[لاہور]] میں نظر بند رہے۔ 3 جنوری ۱۹۷۴ کو بلوچستان کے گورنر مقرر ہوئے اور مارشل لا کے نفاذ تک اس عہدے پر فائز رہے۔