"منسا موسیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
file
سطر 1:
[[فائل:MansamusaKanga Moussa Atlas Catalan.jpg|تصغیر|1395ء کے ایک افریقہ و یورپ کے نقشے میں منسا موسیٰ کو دکھایا گیا ہے]]
'''منسا موسیٰ''' [[سلطنت مالی]] کا سب سے مشہور اور نیک نام حکمران رہا ہے جس نے 1312ء سے 1337ء تک حکومت کی۔ اس کے عہد میں مالی کی سلطنت اپنے نقطۂ عروج پر پہنچ گئی۔ منسا کا مطلب بادشاہ ہوتا ہے۔ [[ٹمبکٹو]] اور [[گاد]] کے مشہور شہر فتح ہوئے اور سلطنت کی حدود مشرق میں گاد سے مغرب میں [[بحر اوقیانوس]] اور شمال میں تفازہ کی نمک کی کانوں سے جنوب میں ساحلی جنگلات تک پھیل گئی۔