"غزوہ خیبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 35:
 
== پیش منظر ==
اس جنگ سے مسلمانوں کو ایک حد تک یہودیوں کی گھناؤنی سازشوں سے نجات مل گئی اور انہیں معاشی فوائد بھی حاصل ہوئے۔ اسی جنگ کے بعد بنو نضیر کی ایک یہودی عورت جس کا نام زینب تھا نے حضور {{درود}} کو گوشت پیش کیا جس میں ایک سریع الاثر زہر ملا ہوا تھا۔ حضور {{درود}} نے اسے یہ محسوس ہونے پر تھوک دیا کہ اس میں زہر ہے مگر ان کے ایک صحابی حضرت بشر بن براء جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کھانے میں شریک تھے شہید ہو گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حسب عادت اپنا بدلہ تو اس عورت نےسے نہیں لیا لیکن حضرت بشر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بدلے میں اس عورت کو قتل کر دیا گیا ایک صحابی کی روایت کے مطابق بسترِ وفات پر حضور {{درود}} نے فرمایا تھا کہ ان کی بیماری اس زہر کا اثر ہے جو خیبر میں دیا گیا تھا۔<ref>السیرۃ النبویۃ از ابن ھشام صفحہ 144-149 (انگریزی ترجمہ۔ Stillmans-1979)</ref>
<br/>
مسلمانوں کو اس جنگ سے بھاری تعداد میں جنگی ہتھیار ملے جن سے مسلمانوں کی طاقت بڑھ گئی۔ اس جنگ کے اٹھارہ ماہ بعد مکہ فتح ہو گیا۔ اس جنگ کے بعد حضرت [[جعفر ابن ابی طالب|جعفر طیار]] {{رض مذ}} حبشہ سے واپس آئے تو حضور {{درود}} نے فرمایا کہ 'سمجھ میں نہیں آتا کہ میں کس بات کے لیے زیادہ خوشی مناؤں۔ فتحِ خیبر کے لیے یا جعفر کی واپسی کے لیے۔' <ref>صحیح بخاری جلد 2 صفحہ 35</ref>