"جہلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 225:
}}
 
[[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب]] کا ایک اہم تاریخی شہر ہے۔ '''جہلم''' [[دریائے جہلم]] اور جی ٹی روڈ کے سنگم پر واقع ہے۔ جہلم دو لفظوں سے مل کر بنا ہے جل یعنی پانی اور ہم یا مم سے مراد میٹھے کو کہتے ہیں دریا کے دوسرى طرف [[سرائے عالمگير]] نام کا قصبہ واقع ہے۔جو مغلیہ دور کی یاد دلاتی ہے۔بابر ہمایوں اکبر جہانگیر شہنشاہ الہند شیر شاہ سوری کے روٹ جرنیلی سڑک پرواقعہ سراۓعالمگیر اپنی ایک پہچان رکھتا ہے جہاں [[ملٹری کالج جہلم]] واقع ہے۔ جسے برٹش دور حکومت میں قائم کیا گیا ببر ٹش دورہی حکومت میں جیلم کے عین وسط میں ایک چرچ بھی قائم کیا گیا ١٨٦٠ [[جی ٹی روڈ]] ان دونوں آبادیوں سے گذرتا ہے۔ جہلم کی اہم مقامات میں تاریخی [[قلعہ رہتاس]] [[ٹلہ جوگیاں]][[سالٹ رینج]]اور [[منگلا بند]] ہیں۔ یہاں ایک [[گولف]] کھیلنے کا میدان بھی ہے جہاں قومی گولف ٹورنامنٹ منعقد ہوتے ہیں۔
جہلم کے لوگ فوج کی ملازمت کو ترجیح دیتے ہیں۔