"اسلامی خطاطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 8:
 
== اسلامی تہذیب میں خطاطی کا رول ==
[[فائل:Dcp7323-Edirne-Eski Camii Allah.jpg|تصغیر|200px|ترکی-شہر ادرنے، قدیم مسجد کی دیوار پر لفظ اللہ لکھا ہوا۔]]ِ خطاطی، بحیثیت اسلامی فن، کافی سراہی گئی۔ مذہب اسلام کے ماننے والے دنیا کے مختلف ممالک میں ہیں اور مختلف زبانیں بولتے ہیں۔ یہفنِ فن،خطاطی نے مسلمانوں کی مختلف زبانوں کو جوڑنے کا کام کیا ہے۔ عربی، فارسی، اردو، سندھی، آذیری، ترکی وغیرہ زبانوں میں بھی یہ فن مقبول ہوا۔ قرآن کی کتابت میں یہ فن بہت ہی کار آمد رہا۔ چھاپہ مشین ایجاد ہونے سے پہلے، کاتب حضرات ہی ان زبانوں میں کتابت اور اشاعتوں کا بیڑا اٹھایا۔
[[فائل:Dcp7323-Edirne-Eski Camii Allah.jpg|تصغیر|200px|ترکی-شہر ادرنے، قدیم مسجد کی دیوار پر لفظ اللہ لکھا ہوا۔]]
خطاطی، بحیثیت اسلامی فن، کافی سراہی گئی۔ مذہب اسلام کے ماننے والے دنیا کے مختلف ممالک میں ہیں اور مختلف زبانیں بولتے ہیں۔ یہ فن، مسلمانوں کی مختلف زبانوں کو جوڑنے کا کام کیا ہے۔ عربی، فارسی، اردو، سندھی، آذیری، ترکی وغیرہ زبانوں میں بھی یہ فن مقبول ہوا۔ قرآن کی کتابت میں یہ فن بہت ہی کار آمد رہا۔ چھاپہ مشین ایجاد ہونے سے پہلے، کاتب حضرات ہی ان زبانوں میں کتابت اور اشاعتوں کا بیڑا اٹھایا۔
عثمانیہ دور میں ‘دیوانی‘ خط عروج میں آیا۔ دیوانی خط کا ایک روپ ‘جلی دیوانی‘ یا ‘دیوانی الجالی‘ ہے۔ رفتہ رفتہ، ‘رقع‘ خط کا ارتقا ہوا۔