"چھٹی حس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ویکائی}}
[[تصویر:Cartas Zener.svg|تصغیر|زینیر کارڈز، جنہیں 1930 کی دہائی میں ESP کے تجربات کے لیے استعمال کیا جانے لگا.]]
'''چھٹی حس یا ادراک ماوراءے حواس''' (Extrasensory perception) کی اصطلاح ان مواقع کے لیے استعمال کی جاتی ہے جن میں کسی کو ایسی بات کا علم ہو جائے جو بظاہر وہاں موجود ہی نہیں ہے، مثال کے طور پہ کسی کو محسوس ہونے لگے کہ ٹرین میں اس کے سامنے بیٹھے شخص نے کوئی جرم کیا ہے یا کسی کو اچانک محسوس ہونے لگے کہ کوئی گڑبڑ یا نقصان ہونے والا ہے، جیسے کوئی ہنگامی حالات میں گهر سے نکلے تو اپنے بچے کو باورچی خانے کے فرش پہ کهیلتا چهوڑآیا تھا۔.
 
چهٹی حس ہونے کا مطلب ہرگز ایسا نہیں ہے جیسا ڈراموں یا فلموں میں مردہ لوگوں سے بات کرتے دکهایا جاتا ہے۔ چهٹی حس سے مراد یہ کہا جا سکتا ہے کہ کسی کو اس بات کا احساس ہو جائے کچھ بہت اچها یا بہت برا واقعہ ہونے والا ہے۔
سطر 14:
ایک اور اہم صلاحیت یہ ہے کہ انسان سوس کر نے لگے ے کہ اس کا وزن کم ہو رہا ہے یا محسوس کرے کہ پیٹ بھر گیا ہے اور مزید کھانے کی حاجت نہیں۔ پیٹ جو بظاہر ایک حقیقی چیز ہے۔ لیکن اس کی حس الگ طرح سے کام کرتی ہے۔
 
انسا نوں میں سے ہر ایک میں یہ قابلیت اور صلاحیت موجود ہے، کہ وہ اپنی باقی حسیات سے ایک اور حس تخلیق کر سکیں۔ لیکن حواسِ خمسہ کے بغیر یہ ممکن ہرگزہرگزممکن نہیں ہے۔
 
== کشف یا الہام ==