"یوشینوری اوشومی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 29:
''' یوشینوری اوشومی'''{{Nihongo|'''Yoshinori Ohsumi'''|大隅 良典|Ōsumi Yoshinori|born فروری 9, 1945}} جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک خلوئی حیاتیات دان ہیں۔ انھیں سیل میں موجود وہ عمل جس میں سیل خود کو ختم کر دیتے ہیں میں کام کے حوالے سے 2016 کا نوبل انعام برائے فعلیات وطب دیا گیا۔
{{باب |نوبل}}
== اسلام کی ١٤٠٠1400 سال قبل پیشنگوئی ==
اوشومی نے اس عمل کو جہاں 2016ء میں واضح کیا وہیں دوسری طرف مذہبٍ اسلام نے روزہ کی شکل میں اس پر عمل کرنے کا حکم 1400 سال پہلے ہی دے دیا تھا۔
<br />
 
ﷲ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے۔<br />یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ۔ (البقرہ, آیت 183)
 
ترجمہ= اے ایمان والو! تم پر (رمضان کے)روزے فرض کیے گئے جیسے اگلوں پر فرض ہوئے تھے کہ کہیں تمہیں پرہیزگاری ملے۔
 
ایک اور جگہ ارشاد ہے۔
 
وَ اَنۡ تَصُوۡمُوۡا خَیۡرٌ لَّکُمۡ   اِنۡ کُنۡتُمۡ  تَعۡلَمُوۡنَ۔ (البقرہ, آیت184)
 
ترجمہ = اور روزہ رکھنا تمہارے لئے زیادہ بھلا ہے اگر تم جانو۔
 
== مزید دیکھیے ==