"سلجوق خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |

سطر 1:
{{Royal house
|surname = سلجوق خاندان
Seljuq dynasty
|coat of arms =
|caption =
|country = [[سلجوقی سلطنت]]
[[سلاجقہ روم|سلطنت روم]]
|titles =
* [[فہرست سلاطین سلجوقی سلطنت|سلطان سلجوقی سلطنت]]
* [[سلاجقہ روم|سلطان روم]]
* [[دمشق کے حکمرانوں کی فہرست|امیر دمشق]]
* [[حلب کے حکمرانوں کی فہرست|امیر حلب]]
|founding year = [[دسویں صدی]] – [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]]
| dissolution = '''دمشق''':
1104 – [[ظاہر الدين طغتكين]] نے [[محی الادین بختاش]] کو معزول کیا۔
'''[[سلجوقی سلطنت|عظیم سلجوق]]''':
1194 –[[علاؤ الدین تکش]] کے ساتھ جنگ میں [[طغرل سوم]] ہلاک ہو گیا۔
'''[[سلاجقہ روم|روم]]''':
1307 – [[مسعود دوم]] مر گیا۔
|nationality =

'''سلجوق خاندان''' ({{Lang-en|Seljuq dynasty}}) یا '''[[سلجوق ترک]]''' (Seljuk Turks) <ref>{{cite book|last1=Neiberg|first1=Michael S|title=Warfare in World History|date=2002|publisher=Routledge|isbn=
یا '''[[آل سلجوق]] ({{lang-fa|آل سلجوق<ref>{{cite book | last = Rāvandī | first = Muḥammad | title = Rāḥat al-ṣudūr va āyat al-surūr dar tārīkh-i āl-i saljūq | publisher = Intishārāt-i Asāṭīr | location = Tihrān | year = 1385 | isbn = 9643313662}}</ref>}})
ایک [[غز]] [[ترک]] [[اہل سنت]] خاندان تھا جو بتدریج فارسی معاشرہ بن گیا جس نے [[قرون وسطی]] میں [[مغربی ایشیا]] اور [[وسط ایشیا]] میں ترکی-فارسی روایت میں اہم کردار ادا کیا۔<ref>Grousset, Rene, ''The Empire of the Steppes''
سلجوقوں نے [[سلجوقی سلطنت]] اور [[سلاجقہ روم|سلطنت روم]] قائم کیں جو [[اناطولیہ]] سے [[ایران]] تک پھیلی ہوئی تھیں اور یہ [[پہلی صلیبی جنگ]] کا نشانہ بھی بنیں۔
== آل سلجوق کی اصل ==
سلجوقیوں کا مورث ایک شخص [[سلجوق یا سلچک]] تھا جس نے اس خاندان میں سب سے پہلے ناموری حاصل کی اور بلاد اسلام میں داخل ہو کر اپنے لیے سیاسی عظمت کا دروازہ کھولا۔ اس لیے اس کی نسل اور اس کے متبعین کو سلجوقی یا آل سلجوق یا سلاجقہ کہا جاتا ہے۔ نسلا اس خاندان کا تعلق [[اتراک قنق]] کی اس شاخ سے ہے جو [[غز]] کے نام سے موسوم ہے۔
== آل سلجوق کا شجرہ ==
[[File:آل سلجوق.png|thumb|]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
{{سلجوق خاندان}}
{{ایران کے موضوعات}}
{{ترکی کے موضوعات}}
== کتابیات ==
* {{Cite book |last=Grousset |first=Rene |title=The Empire of the Steppes: a History of Central Asia |location=New Brunswick |publisher=Rutgers University Press |year=1988 |page=147 |isbn=
* Peacock, A.C.S.
* {{Cite book |last=[[Charles William Previté-Orton|Previté-Orton]] |first=C. W. |year=1971 |title=The Shorter Cambridge Medieval History |location=Cambridge |publisher=Cambridge University Press |isbn=}}