"خیر الدین بارباروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:البانوی نژاد ترک شخصیات
سطر 24:
خضر چار بھائیوں اسحق، عروج اور الیاس میں سے ایک تھا جو [[1470ء]] کی دہائی میں یعقوب آغا اور ان کی مسیحی بیوی قطرینہ کے ہاں پیدا ہوا۔ چند مورخین یعقوب کو ایک سپاہی قرار دیتے ہیں جبکہ چند کا کہنا ہے کہ وہ [[سالونیکا]] کے قریب [[وردار]] کے شہر میں عثمانی فوج [[ینی چری]] کا حصہ تھا۔ ابتدا میں چاروں بھائیوں نے مشرقی [[بحیرہ روم]] میں تاجر اور جہازراں اور بعد ازاں قزاق کی حیثیت سے کام کیا جہاں ان کا ٹکراؤ اکثر و بیشتر جزیرہ [[رہوڈس]] پر موجود [[سینٹ جانز]] کے ناءٹس سے ہوتا تھا۔ ان جھڑپوں میں الیاس قتل ہوا جبکہ عروج کو گرفتار کر لیا گیا اور رہوڈز میں قید میں رکھنے کے بعد بطور غلام فروخت کر دیا گیا۔ وہ غلامی کی زندگی سے فرار حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ور پہلے [[اٹلی]] اوربعد ازاں [[مصر]] پہنچا۔ جہاں وہ [[مملوک]] سلطان [[قانصوہ غوری]] سے ملاقات میں کامیاب ہو گیا جس نے عروج کو مسیحیوں کے زیر قبضہ [[بحیرہ روم]] کے جزائر پر حملے کے لیے ایک جہاز عطا کیا۔
 
[[1505ء]] تک عروج نے تین مزید جہاز حاصل کرلئے اور جربا کے جزیرے پر چھاؤنی قائم کرنے میں کامیاب ہو گیا جس کی بدولت [[بحیرہ روم]] میں اس کارروائیوں کادائرہ مغرب کی جانب منتقل ہو گیا۔ [[1504ء]] سے [[1510ء]] کے دوران میں وہ اس وقت مشہور ہوا جب اس نے [[سقوط غرناتا]] کے بعد [[مسیحی|مسیحیوں]]وں کے ہاتھوں [[اسپین]] سے نکالے گئے مسلمانوں کو [[شمالی افریقہ]] پہنچا۔ ہسپانوی مسلمانوں سے اس کا سلوک اتنا اچھا تھا کہ وہ ان میں بابا عروج کے نام سے مشہور ہو گیا اور یہی بابا عروج [[اسپین]]، [[اٹلی]] اور [[فرانس]] میں بگڑ کر باربروسا بن گیا۔ [[الجزیرہ]] کے لیے [[اسپین]] سے بچاؤ کاواحد راستہ [[عثمانی سلطنت]] میں ضم ہوجانا تھا اس لیے باربروسا نے الجزیرہ کو عثمانی سلطان کے سامنے پیش کر دیا۔ سلطان نے الجزیرہ کو عثمانی [[سنجق]] (صوبہ) کے طور پر منظور کر لیا اور عروج کو ”پاشائے الجزیرہ“ اور ”مغربی بحیرہ روم میں بحری گورنر“ متعین کر دیا۔ [[1516ء]] میں عروج نے الجزیرہ پر قبضہ کر کرے بادشاہ بن بیٹھا۔ وہ دیگر شہروں پر بھی قبضہ کرنا چاہتا تھا لیکن [[1518ء]] میں مقامی رہنما کی مدد کے لیے آنے والے ہسپانوی افواج کے خلاف جنگ کے دوران میں اپنے بھائی اسحاق سمیت ہلاک ہو گیا۔ اس کی عمر 55 سال تھی۔
 
== خیر الدین کے ابتدائی کارنامے ==
سطر 68:
[[زمرہ:1476ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1546ء کی وفیات]]
[[زمرہ:البانوی نژاد ترک شخصیات]]
[[زمرہ:البانوی نژاد عثمانی شخصیات]]
[[زمرہ:الجزائرکے سربراہان ریاست]]
سطر 76 ⟵ 77:
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ کے امیر البحر]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ کے ترک]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کی عثمانی شخصیات]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کے قزاق]]
[[زمرہ:قپودان پاشا]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:لزبوس کی شخصیات]]
[[زمرہ:مسلم تاریخی شخصیات]]
[[زمرہ:مسلم جوامع]]
[[زمرہ:یونانی نژاد عثمانی شخصیات]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ کے ترک]]