"ہرقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 18:
| death_date = [[11 فروری]] [[641ء]] ( 65 یا 66 سال)
|}}
"'''ہرقل'''" یا "'''ہرقل صغیر'''"(انگریزی:Heraclius) [[610ء]] سے [[641ء]] تک '''[[قیصر]]''' [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]] تھا- ہرقل نے [[بازنطینی سلطنت|مشرقی رومی سلطنت]] میں پہلی بار سرکاری زبان کے طور پر [[یونانی زبان]] متعارف کروایا- اس کی طاقت میں اضافہ [[608ء]] میں شروع ہوا، جب وہ اور اس کے والد، [[افریقا]] کے صوبہ دار [[ہرقل کبیر]] نے کامیابی سے غیر مقبول غاصب '''''قیصر''''' [[فوکاس]] کے خلاف ایک بغاوت کی قیادت کی-
 
ہرقل کا دور حکومت، کئی فوجی مہمات کا شکار رہی- جس سال ہرقل اقتدار میں آیا، [[بازنطینی سلطنت]] کی بیشتر و اکثر سرحدوں کو اندرونی و بیرونی خطروں کا سامنا تھا، جن میں ابتدائی طور پر [[فوکاس]] اور [[ساسانی سلطنت]] تھے اور بعد ازاں مسلمانوں کی [[خلافت راشدہ]] میں بر سر اقتدار خلیفہ حضرت [[عمر ابن الخطاب|عمر ابن الخطاب، الفاروق]] (رضی اللہ عنہ) تھے - مذہبی معاملات میں، ہرقل کو اس وجہ سے یاد کیا جاتا ہے کہ اس نے [[بلقان]] جزیرہ نما سے منتقل عوام کو [[مسیحیت]] کی طرف لانے میں سب سے اہم کردار ادا کیا- [[پاپاۓ روم]] [[جان چہارم]] کی مدد سے اس نے مسیحی اساتذہ اور مبلغوں کو دور دراز علاقوں میں بھی بھیجا- اس نے مسیحی کلیسا میں [[مونوفیزیہ]] نظریہ کی وجہ سے ڈلے ہوئے پھوٹ کو ختم کرنے کی غرض سے [[مونوثیلیہ]] کو فروغ دینے کی ناکام کوشش کی-