"وراثہ الورم" کے نسخوں کے درمیان فرق

115 بائٹ کا اضافہ ،  15 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ وراثہ الورم ، دراصل [[ورم]] پیدا کرنے والے [[وراثے]] کو کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Onco-gene کہتے ہیں، یہاں onco سے مراد ورم یا [[سرطان]] کی ہے۔ طبی لحاظ سے وراثہ الورم کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک ایسا وراثہ یا جین (یا [[نیوکلیوٹائڈ]] کا دستہ) ہوتا ہے کہ جو [[طفرہ|اپنی ساخت ترمیم]] ہونے کے بعد ایسی [[ترمیز|لحمیات بنانے لگتا ہے]] جو کہ خلیات میں سرطانی خواص کے نمودار ہونے کے امکانات کو بڑھا دیتی ہیں۔
 
یعنی یوں کہـ سکتے ہیں کہ oncogenes دراصل انسانوں سمیت تمام جانداروں کے خلیات میں قدرتی طور پر موجود [[gene]]s سے ہی پیدا ہو جاتی ہیں ، اور ایسا ان قدرتی genes میں [[متوالیہ|کی ساخت یا ترتیب]] میں پیدا ہوجانے والے کسی نقص کی وجہ سے ہوتا ہے۔ہے، اس نقص کو [[طفرہ]] کہتے ہیں۔ اور اس نقص پیدا ہونے اور سرطانی وراثوں کے نمودار ہونے کے [[مطفر|بہت سے اسباب]] ہو سکتے ہیں۔
 
 
* [[p73]]
* [[Ras]]
* [[طفرہ]] اور [[مطفر]]
 
 
 
33,238

ترامیم