"ابو فضل بن مبارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 13:
== دین الٰہی کا قبول کرنا ==
 
شیخ ابوالفضل نے اکبر کے مذہبی عقائد پر بہت اثر ڈالا۔ اور بہت فنکاری سے اس نے بادشاہ کو یہ یقین دلایا کہ مذہب کے معاملات کو آپ علما سے بہتر جانتے ہیں۔ لہذا آپ کو مذہب میں بالادستی ہونی چاہیے۔ اس کی باتوں سے متاثر ہو کر اکبر نے پہلے "عبادت خانہ"قائم کیا۔ جس میں مختلف عقائد کے علما کے درمیان مناظرے اور بہثبحث مباحثے ہوتے تھے۔ اس کے بعد دین الٰہی جاری کیا۔ جس کو سب سے پہلے ابو الفضل علامی نے قبول کیا۔
 
== حاسدین کا سرگرمیاں ==