"المستعصم باللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 2:
'''ابواحمد المستعصم بالله''' عبد اللہ بن منصور المستنصر (1213-1258) آخری '''[[خلافت عباسیہ|عباسي]]''' خلیفہ تھے جن کے دور میں منگول وحشی بغداد پر حملہ آور ہوئے اور اسے تباہ و برباد کیا۔ ان کو قالین میں لیپیٹ کر گھوڑوں کی سموں سے ہلاک کیا گیا کیونکہ توہم پرست منگولوں کو باآور کرایا گیا تھا کہ اگر خلیفہ کا خون دوران ہلاکت زمین پر گرا تو رنگ لائے بغیر نہیں رہے گا۔
 
ان کا سولہ سالہ دور خلافت (12441244ء-12581258ء) زیادہ تر عیش وعشرت اور غفلت میں گزرا۔ انہیں منگول یلغار اور ان کے ہاتھوں اسلام کی بیخ کنی کا بالکل ادراک نہ ہو سکا۔ حتیٰ کہ ان کا وزیر [[ابن العلقلمی]] ان کے پہلو میں بیٹھ کر منگولوں سے خط کتابت کرتا رہا اور انھیں بغداد پر حملہ کرنے کی ترغیب دیتا رہا۔
 
{{s-start}}