"راکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م spelling correction
سطر 3:
'''راکٹ'''{{دیگر نام|انگریزی=Rocket}} [[میزائل|مِزائل]]، [[خلائی جہاز]]، [[ہوائی جہاز]] یا دیگر قسم کی [[گاڑی]] ہو سکتی ہے، جو راکٹ [[انجن]] کے ذریعے چلتی ہے۔ ہر قسم کا راکٹ میں ساری [[گیس|گَیس]] جو پیچھے سے نکلتی ہے، راکٹ کے اندر بھرے ہوئے مادّوں، یعنی [[ایندھن]] سے بنی ہوتی ہے۔ راکٹ انجن [[نیوٹن کے قوانین حرکت|عمل اور ردِ عمل]] کے تریقے سے کام کرتا ہے۔ راکٹ انجن پیچھے سے گَیس زور سے دھکیلنے سے راکٹ کو آگے دھکیلتا ہے۔
 
حالاں کہ راکٹ کم رفتررفتار سے چلتے ہوئے اتنے قابل نہیں ہوتے، لیکن ان کا وزن کم ہے اور کافی زور دار بھی ہیں اور رفتار تیزی سے بڑھانے (یعنی ایکسلریٹ کرنے) اور نہایت بلند رفتار مناسب کارکردگی سے حاصل کرنے کے کافی قابل ہیں۔ راکٹوں کو چلنے کے لیے [[زمینی کرۂ ہوا|فضاء]] کی ضرورت نہیں ہے اور [[خلاء]] میں چلتے ہوئے بہت کارگر ہوتے ہیں۔
 
راکٹ [[فوج|فوجی]] اور تفریحی وُجوہات کے لیے سب سے پہلے استعمال ہوئے تھے تیرہویں صدی کو [[چین]] میں۔ اہم [[سائنس|سائنسی]]، [[سیارہ|بین سیاراتی]] اور [[صنعت|سنعتی]] استعمال میں بیسویں صدی تک نہ آئے، جب [[ہوافضائی ہندسیات|راکٹ سائنس]] کی وجہ سے خلائی زمانے کی ٹیکنالوجی ممکن ہوئی، اس میں شامل انسان کو [[چاند]] تک پہنچانا۔